واہ۔ یہ ہوئی نا بات۔ میں جانتی تھی کہ آلکسی ٹیم کے رکن ہونے کی حیثیت سے آپ کو میری قابلیت کا درست اندازہ ہو گا۔
اب 12 صفحے مطلب 12 کلکس اور پھر 12 بار سکرول کرنا۔ اتنی مشقت۔ نہیں بھئی۔ ہم سے یہ کشٹ نہیں ہو گا۔
باقی تاریخ جو بھی بتاتی ہے ٹھیک بتاتی ہے لیکن اتنا طویل بتاتی ہے کہ میں سنتے سنتے تھک...
دو تہائی سے تو پچھلے انتخابات میں بھی لوگ جیتے تھے جن کے حلقے کھلوانے کے لیے شور بھی مچایا گیا تھا۔ میں تو آپ کے ذاتی خیالات بمع ثبوت کی منتظر تھی خصوصا اس صورت میں جب آپ خود کو تحریک انصاف کے نمائندے کے طور پر متعارف بھی کرواتے ہیں۔
تو ایک ذرا سنجیدہ سا تجزیہ تو کریں کہ تحریک انصاف کے پی میں اپنے منشور پر عمل کرنے میں کہاں تک کامیاب ہوئی اور اب حالیہ دنوں میں کہاں کہاں منشور پر عمل درآمد ہونے کے واضح امکانات ہیں۔
اس سے یاد آیا آج بازار صاحب کی رکشے میں سفر کی تصویر دیکھی تھی۔ رکشے کی ہیئت اور جسامت ہو بہو جہاز کی سی تھی۔ یہاں شیئر نہیں کی کہ پھر 'بے جا تنقید' کا فتوی نہ لگ جائے۔