نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    یہ بھی اچھا ہے۔ جہاں سے اچھی چیز ملے، لے لیں۔ میں آخری بار دو سال پہلے بہاولپور گئی تھی تو وہاں کی کڑھائیوں والے کپڑے، مکیش والے سوٹ، ٹائی ڈائی کی بیڈ شیٹس، چنری کے سوٹ اور چاندی کی جیولری میں چند چیزیں خریدی تھیں۔ صرف چاندی کے بٹن مجھے نہیں ملے تھے کیوں کہ وقت کم تھا، بازار گھوم نہیں سکے۔ کیا...
  2. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    ای سی ایس والوں کی ایک بات بہت اچھی لگتی ہے مجھے۔ چاہے آپ کسی بھی شہر میں ان کی دکان پر چلے جائیں، جیسے ہی اذان ہوتی ہے ان کا تمام عملہ دس منٹ کے لیے کاروبار روک کر ب باجماعت نماز ادا کرتا ہے اور پھر فورا اپنے کام میں لگ جاتے ہیں۔
  3. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    کرنا ہی تھا۔ سنا ہے اکثر غیر ملکی مصنوعات خصوصا شیمپو، کریم وغیرہ کی بوتلیں شاہ عالمی مارکیٹ لاہور میں بھری جاتی ہیں۔ ویسے یہ انٹرنیشنل ڈرگ سٹور برانڈز ہر علاقے کے لیے اپنی مصنوعات کی کوالٹی اور اجزا بلکہ قیمت بھی بدل دیتے ہیں۔
  4. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    باریزے (bareeze) اور شنیئر (chinyre) بھی پاکستانی ہیں۔ دونوں کا کپڑا کوالٹی میں بہترین اور قیمت مہنگی کے ساتھ دو بار ترین لگا لیں۔ میرے جیسے لوگ عموما یہاں سے سیل کے دنوں میں خریداری کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
  5. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    Borjan کیا پاکستانی کمپنی ہے؟ اسی طرح hush puppies کے جوتے بھی بہت اچھے ہوتے ہیں لیکن مجھے علم نہیں کہ پاکستانی ہے یا نہیں۔
  6. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    میں نے بھی احسان والوں سے پہلا جوتا ایک کولہا پوری لاہور سے ہی خریدی تھی۔ ابھی جب سے پاکستان واپسی ہوئی ہے، اچھا جوتا ڈھونڈنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پہلے میں جاگرز اور ٹرینرز زیادہ پہنتی تھی تو مسئلہ نہیں ہوتا تھا۔ اب مشکل ہو جاتی ہے۔ Borjan اور باٹا آرام دہ...
  7. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پرانی کتابوں میں سے اینڈ بلائٹن کی دا فیمس فائیو سیریز ملی۔ اسی کا ایک ناول Five are together again پڑھ رہی ہوں۔ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو!
  8. فرحت کیانی

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی

    معذرت کے ساتھ، ٹیم کرپٹ ہو اور سربراہ اس کرپشن کو as a given قبول بھی کر لے تو اچھائی کی امید لگانا عقل مندی میں نہیں آتا۔
  9. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی کرپشن ختم ہونے کی امید نہ ہی لگائی جائے۔ تو پھر باقی کیا بچا؟
  10. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    حل تلاش کرنے کی مشقت سے بچنے کے لیے ہی تو اتنی بار لکھنا پڑا۔
  11. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    تو مشترکہ مصنوعات میں کیوں نہیں؟
  12. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    یہ تو گڑھی ہوئی بات ہے ویسے۔
  13. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    میں تو اب اگر کبھی سٹائلو کی دکان پر چلی جاؤں تو انھیں کہہ کر آتی ہوں کہ آپ کے جوتوں میں سٹائل نام کی کوئی چیز نہیں بچی۔ ویسے جاسمن اچھے آرام دہ جوتوں میں آپ کی ترجیح کون سی کمپنی ہے؟ مجھے سب سے مشکل جوتوں کی خریداری میں ہوتی ہے۔ مجال ہے کہ ڈیزائن اور آرام دونوں ایک ہی جوتے میں مل جائیں۔
  14. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    انتہائی معلوماتی
  15. فرحت کیانی

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    ویسے آپ کا جواب زیادہ تر تو تاریخ اور میری کاہلی کے بارے تھا۔ ذوالقرنین کے سوال کا جواب تو کہیں بھی نہیں۔
  16. فرحت کیانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور یہ جو بی بی سی والوں نے لکھا تھا؟ ’پی ٹی آئی کے خیبر پختونخوا میں قوانین صرف کاغذوں تک محدود‘
  17. فرحت کیانی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اللہ کرے اچھے گمان سچ ثابت ہو جائیں۔
Top