ٹویٹ تو 23 اگست 18 کی ہے شاید۔ نصاب میں قرآن ہمیشہ سے شامل تھا اور مکمل قرآن کی شمولیت کو بھی ایک عرصہ ہو گیا ہے کوئی دو چار سال نہیں ہوئے۔ جو بات عجیب ہے وہ یہ کہ غلط معلومات دے کر یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ شاید اس ملک میں کبھی کوئی اچھا کام یا کبھی کوئی کام ہوا ہی نہیں۔ سب کچھ ابھی کیا جا رہا ہے۔...