نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    کیا الیکشن کمیشن نے ابھی تک ووٹ سنبھال کر رکھے ہوں گے؟ اور اگر دھاندلی ہوئی ہو تو کیا یہ صرف گنتی کے ہیر پھیر کی ہی دھاندلی ہو سکتی ہے؟
  2. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جمائمہ کی ٹویٹ تک تو پتہ چل گیا۔ یہ حکیم سعید کو بھنک والی کیا کہانی ہے؟
  3. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    خلیل بھائی یہ نمبر 1 اور 2 کی تفصیل کہاں سے ملے گی خصوصا نمبر 2 کی؟
  4. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    طلبہ کی assessment اصل میں استاد کی evaluation ہے۔ کسی بھی درجے پر اگر طلبہ میں کمی رہ جاتی ہے تو اس کا مطلب استاد کے سکھانے میں کمی رہ گئی ہے اب چاہے وہ اول جماعت کا بچہ ہے یا ماسٹرز کا۔ جس دن اساتذہ کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ امتحان کا نتیجہ بچوں کی کارکردگی یا قابلیت کو ظاہر نہیں کرتا، بلکہ...
  5. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اچھی بات ہے۔ سو بار لکھنا بھی ویسے کسی حد تک جسمانی سزا میں ہی آتا ہے۔ اور اگر تو اس سزا کا مثبت نتیجہ ہے تو ٹھیک ورنہ اس بات سے ڈر کر کام کرنا کہ پھر سو بار لکھنا پڑے گا ، وقتی اثر ہے۔ آپ اگلی جماعت میں ان کو نہیں پڑھائیں گی تو وہ واپس اپنے معمول پر آ جائیں گے۔ امید ہے آپ کان بہت زور سے نہیں...
  6. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اگر آپ کا تعلق شعبہ تعلیم سے ہے تو میرا،مشورہ ہو گا کہ آپ سرکاری ٹیکسٹ بک بورڈز اور پرائیویٹ پبلشرز کی کتابوں کا موازنہ کریں۔ یہ ایک دلچسپ ایکٹیویٹی ہو گی اور آپ کے بہت سے شکوک بھی دور ہو جائیں گے۔ لیکن اس کے لیے سب سے پہلے نیشنل کریکلم کے سٹینڈرڈز دیکھیں اور پھر موازنہ کریں۔ 1۔ پنجاب ٹیکسٹ بک...
  7. فرحت کیانی

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    پرائمری یا اس کے فورا بعد والی عمر میں بچے سے معاشی کام لینے کو بہت سے معاشروں میں ظلم ہی سمجھا جائے گا۔ ہاں اگر یہ ایک اضافی سرگرمی ہو جس کا بنیادی مقصد بچوں کو عملی زندگی کے لیے تیار کرنا ہے تو کہیں بھی اس کی مخالفت نہیں کی جاتی کہ عملی کام میں حصہ لینا سیکھنے کے عمل کو زیادہ بہتر بناتا ہے۔...
  8. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    نیا پاکستان کی دوسری صبح مبارک ہو۔ تفنن برطرف دعا ہے کہ نئی حکومت اپنے وعدوں کو پورا کر سکے۔ آمین اور اگر واقعی میں مثبت کام کیے گئے تو اگلی بار بشرط زندگی میرا ووٹ انہی کو جائے گا۔ ہاں فواد چوہدری کے جیتنے کا مجھے بہت دکھ رہے گا۔ اچھا خاصا ہار رہا تھا۔ جیسے ہی میں سونے گئی، نتیجہ تبدیل ہو...
  9. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    برادری سسٹم میں سب کو پتہ ہوتا ہے کہ کون کس کو ووٹ ڈال رہا ہے۔ ویسے میں نے تو پی ٹی آئی کے بیجز، ٹوپیوں، سکاروز وغیرہ سے اندازہ لگایا تھا۔
  10. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    صرف وہی سب کے لیے محترم ہیں۔ لیکن چند حقائق بہت تلخ بھی ہیں۔
  11. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ایسا ہی ہے شگفتہ۔ ہر کسی کا اپنا تجربہ ہے۔ یہ خاتون سوشل میڈیا کے زیر اثر بھی ہو سکتی ہیں لیکن میرا اپنا مشاہدہ بھی کچھ ملتا جلتا تھا تو مجھے ان کی بات میں مبالغہ محسوس نہیں ہوا۔ عملہ یقینا خوش اخلاق تھا۔ موبائل اندر لے جانے کی اجازت نہیں تھی۔ بالکل ٹھیک۔ سب نے پابندی بھی کی لیکن کیا ایک اتنے...
  12. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ویسے انصافی مجاہدین سے یہ درخواست ہے کہ پلیز خان صاحب کو نیا چہرہ تو مت کہا کریں۔ برسہا برس سے یہی چہرہ دیکھ رہے ہیں ٹی وی پر۔
  13. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بانیان اور مجاہدین نیا پاکستان کو مبارک ہو۔ نئے عہدوں اور پرانے چہروں کے ساتھ نئی تبدیلیاں لانے کے لیے نیک خواہشات۔ افسوس بس اس بات کا ہے کہ اگر آج ہم اکثریتی عوامی ووٹ کے فیصلے کو تسلیم کرنے کی بات کرتے ہیں تو کاش گزشتہ انتخابات کے فیصلوں کو بھی تسلیم کر لیتے۔ جن کو ہٹانا چاہتے تھے وہ تو نہ نہ...
  14. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہماری ٹی وی پر فواد چوہدری ہار رہا ہے۔ اللہ کرے ہار جائے۔ آمین
  15. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بہت وڈے۔ قمر باجوہ سے چھوٹے کہ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں لیکن یونیورسٹی کے سب سے وڈے۔
  16. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    بہت سے لوگوں کو یہی خوف ہے۔ اس کے علاوہ مجھے پانچ سال پہلے یہ خدشہ بھی لاحق ہوا تھا کہ بد تہذیبی ہمارے روزمرہ کلچر کا حصہ بن جائے گی جو کہ سچ ثابت ہوا۔
  17. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی نے جیتنا ہی ہے بھائی۔ کل ایک یونیورسٹی میں تقریب اٹینڈ کرنے کا موقع ملا۔ وڈے جنرل صاحب نے بھی اپنے ولی ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے فرمایا کہ کل سارا ملک 'تبدیلی' کے لیے ووٹ دے گا۔ حالانکہ اس بات کا موضوع گفتگو سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔
  18. فرحت کیانی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    سنجیدگی سے دیکھا جائے تو خوف محسوس ہوتا ہے کہ ایسا خود نمائی کا شوقین اور دھڑلے سے قانون کی دھجیاں اڑانے والے کے ہاتھ میں ملک کی بھاگ دوڑ آ گئی تو جو کچھ بچا ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا۔
Top