نتائج تلاش

  1. فاتح

    کون ؟

    ضرور، اگر آپ پاکستان آئیں تو سر آنکھوں پر (اور اگر اس سے بھی زیادہ اشتیاق ہے ملاقات کا تو ہمیں جہاز کا ریٹرن ٹکٹ بھیج دیں :laughing3:)
  2. فاتح

    کون ؟

    ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ کسی لڑکی نے اپنے محبوب سے کہا "دیکھو ، میری آنکھیں ریما سے ملتی ہیں نا!" لڑکے نے کہا "آپس وچ تے ملدیاں نئیں، ریما نال کتھوں ملنیاں نیں؟" تو آپ کے یہ دونوں بیانات بھی آپس میں نہیں مل رہے :jokingly:
  3. فاتح

    کون ؟

    ضرور کرتے ہیں ملاقات۔۔۔ دو دن بعد بندہ کراچی میں ہو گا۔۔۔ :)
  4. فاتح

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    ارے واہ یہ توبہت ہی خوشی کی خبر ہے۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو بیٹا۔۔۔ جیتی رہو
  5. فاتح

    کون ؟

    دراصل ان دنوں صائمہ پر میرا اثر ہو گیا ہے اور وہ ایک منٹ نہیں لگاتیں کھری کھری سنانے میں :laughing:
  6. فاتح

    کون ؟

    صائمہ شاہ ، آپ سے پنگا ان دنوں ناٹ چنگا ;) لہٰذا اوپر والے مراسلے کو صرف قیصرانی بھائی سے مذاق سمجھا جائے تو عین نوازش ہو گی :laughing:
  7. فاتح

    کون ؟

    بات کی تہہ تک پہنچنے کے لیے ان دونوں بیانات کو ملا کر پڑھا جائے :laughing:
  8. فاتح

    کون ؟

    بس حضور یہ آپ "سے" صحبت کا ہی اثر ہے
  9. فاتح

    کون ؟

    نہ صرف بہت سے ایسے محفلین جن سے ملنے کا اشتیاق تھا ان سے ملاقات ہو چکی ہے بلکہ کچھ تو ایسے بھی ہیں جن کی بابت ہماتا خیال تھا کہ اگر دنیا میں آخری شخص وہ بچ جائے تب بھی نہ ملنا چاہوں، ان سے بھی بدقسمتی سے ملاقات ہو چکی ہے۔ لیکن اب بھی ایک لمبی فہرست ہے جن سے ملنا چاہوں گا اور اس میں سرِ فہرست...
  10. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    تعبیر آپا کے کارڈز دیکھ کر ہم نے بھی سوچا کہ ایک کارڈ بنائیں۔۔۔ سو ہماری کوشش حاضر ہے
  11. فاتح

    صحت جرم اور صحت جسم سے ملزم کا انکار

    سو فیصد درست
  12. فاتح

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    پس لڑکی کو خوبصورت کہنے اور لڑکے کے حسن پر بات نہ کرنے سے ثابت ہوا کہ یہ جھوٹا مضمون جس کسی نے لکھا ہے اس نے رابعہ قمر کی جھوٹی شناخت بھی اختیار کی ہے ورنہ اصل میں وہ کوئی مرد بلکہ بے انتہا ترسا ہوا مرد ہے۔۔۔
  13. فاتح

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    بالکل ایسا ہی ہے ورنہ یہ لکھ کر داستان شروع کرنے کی کیا ضرورت تھی کہ لڑکی کی خوبصورتی اور نوجوانی کا کیا تعلق اپریل فول کے اس جھوٹے سچے واقعہ سے؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. فاتح

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    اچھا اپریل فول منایا ہے یہ سچ جھوٹ لکھ کے۔۔۔ مزا آیا۔۔۔ ویسے یہ درج ذیل ڈرامے بازی اور جھوتٹ پڑھ کے تو ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو گیا۔ ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  15. فاتح

    درمیانے غلام علی خان

    ایک تھے استاد غلام علی خان صاحب جنہوں نے شاید صرف ایک فلم "مغل اعظم" کے لیے گایا ہے اور ان کے بعد ایک اور گلوکار غلام علی خان کے نام سے ہی موجود ہے لہٰذا پہلے والے غلام علی خان کو واضح کرنے کے لیے انہیں "بڑے" غلام علی کہا جاتا ہے۔۔۔ یہاں "درمیانے" کہہ کر مراد مزاح پیدا کرنا مقصود تھا۔ شام چوراسی...
  16. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    یہہہہہہہہہہہہہہہ ہوئی نا بات۔۔۔ :)
  17. فاتح

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    آپ کی اپنی دکان ہے بھائی، جتنے چاہے لے جائیں۔۔۔ اوئے چھوٹے۔۔۔ ایہہ بھرا نوں اک درجن وڈے والے اُلامے پیک کر کے دے
  18. فاتح

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    ایسے "اُلاموں" پر لعنتوں کے لیے میں نے ہول سیل مارکیٹ سے فتووں کی لاٹ خرید لی تھی۔۔۔ اب تو ریسیلر بننے کا سوچ رہا ہوں :laughing:
  19. فاتح

    مطلقہ عورت کی عدت پر جدید سائنس کی تحقیق

    یہ نام نہاد "تحقیق" شاید انٹارکٹیکا میں کسی مردہ عورت کے رحم میں کی گئی ہے کیونکہ سپرم صرف فروزن صورت میں ہی اتنا لمبا عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں۔۔۔ نیز اس "تحقیق" سے یہ بھی ثابت کر دیا گیا کہ تمام غیر مسلم خواتین بد کردار ہیں۔۔۔ لعنت ہو بھئی ایسی جاہل اور گندی ذہنیت پر
Top