نتائج تلاش

  1. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    شکریہ بہن جی۔۔۔ آپ بصد شوق "تشریح" فرمائیں۔۔۔ ہم منتظر ہیں۔ :)
  2. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    کون جانے۔۔۔ ہمزاد ہم نے قابو کیا ہوا ہے یا ہمزاد نے ہمیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
  3. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    برادرم، ہماری "نثر" تو پڑھتے ہی رہے ہیں آپ لیکن نظم سے تعارف نہیں ہوا۔ :laughing:
  4. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    کلام سراہنے پر شکریہ جناب۔۔۔ ویسے اتنے عرصے میں ہماری اردو پر "گرفت" آپ کی نظروں سے کیسے پوشیدہ رہی؟ :laughing:
  5. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    نشان دہی کا بہت شکریہ جناب۔۔۔ درست کر دیے ہیں دونوں مصرعے :)
Top