نتائج تلاش

  1. فاتح

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    تُوں کیہہ جانے بھولیے مجّے ہاہاہا
  2. فاتح

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    لغت پر تو کام ہو بھی چکا ہے۔۔۔ اور انھی سبز باغ دکھانے والے بھائی صاحب سے ہی کروایا ہے۔۔۔ :p
  3. فاتح

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    ہماری ڈیل کے مطابق لا کر تم نے دینی تھی ۔۔۔ اگر میں نے اتنی دور فیصل آباد ہی آنا ہوتا برف لینے تو مری تو مجھ سے آدھے گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔۔۔ میں وہاں سے جا کر خود ہی نہ لے آتا؟ :laughing:
  4. فاتح

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    یہ تو صرف تصویر ہے برف کی۔۔۔ میں نے تو کہا تھا اصلی والی برف لانا اور ایسے لانا کہ پگھلنے نہ پائے۔۔۔۔ مجھے نہیں پتا بس مجھے اصلی والی برف چاہیے اور وہ بھی مری کی :thumbsup:
  5. فاتح

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    الفاظ تو تمام ٹائپ ہو کر میرے ای میل میں موجود ہیں مختلف فائلوں کی شکل میں۔۔ اب انہیں کمپائل کرنا پڑے گا :)
  6. فاتح

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    محب علوی ، اب تو نور اللغات کے تمام الفاظ کی فہرست بھی ٹائپ ہو چکی ہے تو اسے بھی شامل کر لو تا کہ مزید جامع فہرست میسر آ سکے۔
  7. فاتح

    متفرق اردو الفاظ کی فائلیں بلحاظ حروف تہجی

    اگر الفاظ کی فہرست میری فراہم کردہ ہے تو نجانے کیا کیا الفاظ اس میں موجود ہونے کا خدشہ ہے بہرحال سنا ہےکہ اللہ ستار ہے۔۔۔ وہ بندوں کے پردے رکھتا ہے۔۔۔ :laughing: ادارہ کسی قسم کی ذمے داری لینے سے مستثنیٰ ہے۔
  8. فاتح

    امیر مینائی میں رو رو کے آہ کروں گا جہاں رہے نہ رہے

    واہ واہ کیا خوب انتخاب ہے
  9. فاتح

    جا چھوڑ دیا حافظِ قرآن سمجھ کر ۔ دو غزلہ از شاہ نصیر

    گویا فاتح بھائی کا امتحان مقصود تھا :confused4:
  10. فاتح

    جا چھوڑ دیا حافظِ قرآن سمجھ کر ۔ دو غزلہ از شاہ نصیر

    عائشہ بیٹا، تجوید کے قواعد کے اعتبار سے تو تمہاری بات بالکل ٹھیک ہے لیکن شاعری میں اس ق کا مطلب مختلف ہے :)
  11. فاتح

    جا چھوڑ دیا حافظِ قرآن سمجھ کر ۔ دو غزلہ از شاہ نصیر

    ق سے مراد ہے قطعہ۔۔۔ یعنی اس ق کے بعد کے دو اشعار قطعہ بند اشعار ہیں اور دونوں اشعار مل کر مضمون بیان کر رہے ہیں۔۔۔ ق لکھ کر یہ وضاحت کرنے کی ضرورت اس لیے پیش آتی ہے کہ غزل کا ہر شعر اپنی ذات میں الگ مضمون بیان کر رہا ہوتا ہے ۔
  12. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    جا چھوڑ دیا حافظ قرآن سمجھ کر ;)
  13. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    گویا آپ کا خیال ہے کہ ہم خود ہی طوفان ہیں؟ ہاہاہاہا
  14. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    اوہ ابنکل غلطی ہو گئی۔۔۔ لیکن معذرت بہرحال نہیں کر رہا ;)
  15. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    میدان بدلنے کے لیے بھی میدان چھوڑ کر بھاگنا ہی پڑتا ہے اور وہی آپ کر رہے ہیں۔۔۔ ;) ہمیں دیکھیں، کیا کیا طوفان آئے راہ میں مگر مردانہ وار جھیلتے آئے ہیں :laughing:
  16. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    چھوڑیں انکل کیوں غصہ کر رہے ہیں۔۔۔ اس عمر میں غصہ اچھا نہیں ہوتا :laughing:
  17. فاتح

    مٹی پاؤ ۔۔۔ اتنا ویہلا کون بیٹھا ہے کہ یہ غور کرے کہ ایسے چول لوگوں کو معصوم کہا جائے کہ بدتمیز...

    مٹی پاؤ ۔۔۔ اتنا ویہلا کون بیٹھا ہے کہ یہ غور کرے کہ ایسے چول لوگوں کو معصوم کہا جائے کہ بدتمیز ہاہاہاہا
  18. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    ہمت علی بھائی ہمت کرو۔۔۔ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔ ویسے بھی میں آپ کی جدائی میں یہاں یہ نہیں لکھنا چاہتا کہ جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں لہٰذا آپ خود ہی کہیں سے آبِ بقائے دوام لے آئیں ہمت علی عرف ساقی بھائی :rollingonthefloor: جانے کی باتیں جانے دو ;)
  19. فاتح

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    ہمت علی بھائی، آپ سے تمام اختلافات اور نکتۂ نظر میں جدا گانہ رائے اپنی جگہ لیکن کسی بھی محفل یا ڈسکشن فورم کا مقصد ہی مختلف آرا کے حامل افراد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے تا کہ کسی موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی جا سکے۔۔۔ میں آپ سے اپنے کسی رویے یا بات پر معذرت تو بہرحال نہیں کرنے والا لہٰذا اگر آپ نے یہ...
Top