بالکل! میں نے بھی یہی محسوس کیا۔۔۔ اور ذرا سلمان حمید بھائی کی پوسٹ کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تو یہ جملے حقیقت تک پہنچانے کو کافی ہیں کہ۔۔۔
یہاں سے اپنی بے وفائی کی داستان شروع کرتے ہیں محترم اور بات بنانے کے لیے کیا خوب آغاز کیا ہے۔
اور یہاں چھ الفاظ کے ایک ہی جملے میں لاہور کی ایسی کی تیسی کر...