نتائج تلاش

  1. فاتح

    مفتاح الملاقات

    ہر گز نہیں :laughing:
  2. فاتح

    مفتاح الملاقات

    اب اس کے دیر سے گھر آنے پر جو سلوک ہو گا کم از کم میں اس کا ذمے دار نہیں کہلاؤں گا :laughing:
  3. فاتح

    وہ ایک شہر!

    سستے فون (گلیکسی نوٹ 2) کی کرامات۔۔۔ اگر مہنگا والا (گلیکسی نوٹ 3) خرید لیتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتے :laughing:
  4. فاتح

    مفتاح الملاقات

    میں خود پر ہی لے لیتا ہوں تا کہ میرے دوست کی شامت نہ آئے۔۔۔ مجھے ہی بھول گیا ہو گا اس نے یقیناً پہنچایا ہی ہو گا۔ :laughing:
  5. فاتح

    وہ ایک شہر!

    ۔
  6. فاتح

    وہ ایک شہر!

    کرانچی سے آپ کی محبت آپ کے نہ صرف لہجے بلکہ ہجوں میں بھی بول رہی ہے۔۔۔ کہ آپ نے کراچی کے کسی بھی "نعم البدل" کو یوں رد کیا ہے کہ "نعم البدل" کو بطور لفظ بھی درست قبول نہ کیا۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہا
  7. فاتح

    مفتاح الملاقات

    کیمرے کو :devil:
  8. فاتح

    مفتاح الملاقات

    لیکن بھابھی، ہماری جانب سے آپ کو بھیجے گئے سلام کا جواب نہیں ملا ابھی تک ہمیں :)
  9. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    فرشتوں کا دل ہی کب ہوتا ہے؟ یوں بھی اس والے سردار کو تو سرِ دار کھینچنے کو جی چاہتا ہے :laughing:
  10. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    کیوں جی آپ کا بل آ رہا ہے کیا؟ :laughing:
  11. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    اسرافیل کر دیں تا کہ سور پھونک لیں یہ تمام بزعم خود ہادیانِ عصر :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    :musical-note:یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے:musical-note: :musical-note:پیار ہو رہا ہے پیار ہو رہا ہے:musical-note: :haha:
  13. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    اگر آپ محفل کی انتظامیہ سے یہ وعدہ لے دیں کہ مجھے بین نہیں کیا جائے گا تو قسمے بھئی گلاں تے بڑی ودھیا آئیاں نیں ساڈھے دماغ وچ ڈانگ پھیرن والیاں۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    یہ عزرائیل کوئین اوہ میرا مطلب ہے حبیبہ قاری نے خود ہی لکھا تھا کہ جمناسٹک سیکھنے والی لڑکیاں کچھ بھییییی رہنمائی لے سکتی ہیں۔
  15. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    آپ کا لڑکا ہونا ہی آپ کا سب سے بڑا قصور ہے :laughing:
  16. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    اڑے اپن بھی چلے گا نی مچھی پکڑنے ۔۔۔ لیکن کیماڑی نہیں بلکہ کاکا پیر :rollingonthefloor:
  17. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    مجھے لگتا ہے کہ جونہی انتظامیہ نے یہاں سے حضرت جبرائیل کی ای میل آئی ڈی ڈیلیٹ کی۔۔۔ انھوں نے اپنی ای میل آئی ڈی کی مانگ میں اضافہ دکھانے کے لیے یہ آئی ڈی بنا کر ایک تعارف لکھ مارا ای میل آئی ڈی کے لیے :laughing: :laughing: :laughing:
  19. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    خیر جبرائیل کنگ111 صاحب عرف حبیبہ قاری صاحبہ آپ کو محفل میں خوش آمدید۔۔۔ لیکن ذرا اپنا وہ کالم تو عنایت کیجیے جس میں آپ نے اردو کی بے انتہا خدمت کر ڈالی ہے۔ :)
  20. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    تیسرا لقب تو آپ بھول گئے۔۔۔
Top