نتائج تلاش

  1. فاتح

    وہ ایک شہر!

    بالکل! میں نے بھی یہی محسوس کیا۔۔۔ اور ذرا سلمان حمید بھائی کی پوسٹ کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تو یہ جملے حقیقت تک پہنچانے کو کافی ہیں کہ۔۔۔ یہاں سے اپنی بے وفائی کی داستان شروع کرتے ہیں محترم اور بات بنانے کے لیے کیا خوب آغاز کیا ہے۔ اور یہاں چھ الفاظ کے ایک ہی جملے میں لاہور کی ایسی کی تیسی کر...
  2. فاتح

    وہ ایک شہر!

    میں نے تو آپ کے اس سے اوپر والے مراسلے کا اقتباس لے کر پنگا لینے کا ارادہ ترک کر دیا تھا لیکن اب لگتا ہے کچھ لکھنا ہی پڑے گا :laughing:
  3. فاتح

    وہ ایک شہر!

    بس حضور داستانیں چھوڑ کے آنے کی حسرت ہی رہی ;)
  4. فاتح

    میر دلی کے نہ تھے کوچے، اوراق مصور تھے ۔ میر تقی میر

    کچھ موجِ ہوا پیچاں، اے میر! نظر آئی شاید کہ بہار آئی، زنجیر نظر آئی دلّی کے نہ تھے کُوچے، اوراقِ مصوّر تھے جو شکل نظر آئی، تصویر نظر آئی مغرور بہت تھے ہم، آنسو کی سرایت پر سو صبح کے ہونے کو تاثیر نظر آئی گل بار کرے ہے گا اسبابِ سفر شاید غنچے کی طرح بلبل دل گیر نظر آئی اس کی تو دل آزاری بے...
  5. فاتح

    وہ ایک شہر!

    قیصرانی بھائی ذرا فتوے کی پٹاری لے کر حاضر ہوں اور ایک فتویٰ رسید کریں ادھر محبتوں اور وفاؤں پر
  6. فاتح

    وہ ایک شہر!

    لیکن ان تمام پیغامات میں میں "بے وفائی" کا تذکرہ کہاں ہے؟ :idontknow2:
  7. فاتح

    وہ ایک شہر!

    ہائیں! اس کا کیا مطلب ہوا؟ ساتھ ہی ذرا قیصرانی بھائی بھی یہاں حاضر ہوں اور ہماری وفا یا بے وفائی کی بابت کچھ ارشاد فرمائیں۔۔۔ :laughing:
  8. فاتح

    وہ ایک شہر!

    اوہ۔۔۔ دوستوں سے پنگے لیتے ہوئے اس مضمون پر تبصرہ کرنا تو بھول ہی گیا۔ سلمان صاحب، بہت خوبصورتی سے آپ نے اپنے شہروں سے اپنی محبت کا تذکرہ کیا ہے۔۔۔ اب آتے ہیں آپ کے سوال کی جانب کہ ہمارا کون سا شہر ہے تو ہمیں کسی ایک شہر سے محبت نہیں بلکہ جہاں جہاں بسا وہاں وہاں کی محبت ساتھ بستی گئی اب خواہ...
  9. فاتح

    تعارف اردو زبان سے محبت

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا ہاہاہاہا
  10. فاتح

    تعارف اردو زبان سے محبت

    لو بھئی دوستو! خدا کو حاضر ناظر جان کر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے اور یومِ قیامت کو یاد کر کے گواہی دو کہ ان دونوں کے طرز تحریر حتیٰ کہ فونٹ کے انتخاب تک میں کوئی ایک شے بھی مختلف لگ رہی ہے کیا؟ سوائے اس کے کہ ایک پوسٹ میں جمناسٹک سکھانے کی بات ہو رہی ہے اور دوسری میں نستعلیق خطاطی۔۔۔ (جب کہ پوسٹس...
  11. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    آمنّا و صدقنا وہاں پر خطبے کچھ اس قسم کے ہیں کہ الہام ہُوا اس کا بدن مجھ پہ صحیفہ;) سب قوس مجھے آیتِ ازبر کی طرح ہیں (خاکسار) ایہہ خطبے سن کے بھانویں سجدے کر لوو :laughing:
  12. فاتح

    مبارکباد علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ وفات

    خیر مبارک عبدالقیوم چوہدری صاحب، آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو ;)
  13. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    او بھائیا! رائے نوں رائے ہی رہن دے خطبے نہ بنا :rollingonthefloor: سلاما ;)
  14. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    محفل میں ہم ہنسی مذاق کے لیے ہی آتے ہیں۔۔۔ یہاں خطبے اور وعظ سننے کے لیے نہیں۔۔۔ ہر گلی میں چھ آٹھ مسجدیں تو ہوتی ہیں۔۔۔ کسی میں آپ بھی خطیب لگ جائیں :)
  15. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    مجبوری ہے کہ "جمناسٹر" کے حوالے سے جمنا ہی پر گزارا کرنا پڑے گا کیونکہ اگر گنگا سے یاری لگائی تو گینگسٹر بننا پڑے گا :laughing:
  16. فاتح

    وہ ایک شہر!

    فی الحال اسی پر اکتفا کیجیے۔۔۔ باقی پھر کسی وقت کے لیے اٹھا رکھتے ہیں ان شاء اللہ :laughing:
  17. فاتح

    وہ ایک شہر!

    ایک دوست نے امریکا سے لا کر دینے کا وعدہ کیا تھا ازمنہ قدیم میں۔۔۔ بس انھی کے وعدے پورے ہونے کے انتظار میں یہ گھٹیا سا فون لے لیا عارضی طور پر۔ :laughing:
  18. فاتح

    تعارف مشتری ہوشیار باششششششششششششششششششششششششش

    111 بریگیڈ کبھی اقراری بھی ہوا ہے پاکستان کی تاریخ میں؟ ;)
  19. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    اس "بے بہرگی" پر ہمیں فخر ہے۔۔۔ :laughing: بچپن میں کبھی جمناسٹ بننے کا سوچا تھا لیکن وہ خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا لیکن اب سوچ رہا ہوں اس دھاگے کی پیش کش کے ذریعے اس خواب کو شرمندہ کر کے "جمناسٹر" بن جاؤں۔۔۔ :rollingonthefloor:
  20. فاتح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    ہاہاہاہاہا چھا گئے ہیں مرشد۔۔۔ :laughing: ویسے کرکٹ میں نے کبھی زندگی بھر نہیں کھیلی
Top