نتائج تلاش

  1. فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں تیری دیوارِ حرم میں کوئی در چاہتا ہوں نالۂ شعر میں آثارِ اثر چاہتا ہوں گو ہوں درماندہ مگر دستِ ہنر چاہتا ہوں بے کراں ایک سمندر ہے محبت میری چار اطراف میں اعجازِ اثر چاہتا ہوں جسم کی حد سے پرے...
  2. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    ڈن ہو گیا بچو جی۔۔۔ تین گھنٹے چودہ منٹ لگتے ہیں یہاں سے فیصل آبادکے اور اس وقت ہوئے ہیں 10 بج کر 34 منٹ۔۔۔ ذرا حساب لگا کر بتاؤ کہ کتنے بجے میں وہاں پہنچ رہا ہوں :laughing:
  3. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    تو پھر آئس کریم کیسے کھلاؤں؟ کہو تو میں آ جاؤں آئس کریم لے کر تمہارے لیے :)
  4. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    سوچ رہا ہوں آئس کریم کا ہی بزنس سٹارٹ کر لوں۔۔۔ :laughing: آخر دو سو فیکٹریوں کا کوئی فائدہ تو ہو۔۔۔ ویسے پان کے فلیور کی آئس کریم کیسا آئیڈیا ہے؟:tongueout: اور بہت کی تم ٹینشن ہی مت لو۔۔۔ بس یہ بتاؤ کب آ رہی ہو۔۔۔
  5. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    اچھا بھئی ہماری چھوٹی سی بہن نے کہہ دیا تو نہیں کھائیں گے۔۔۔ آئس کریم ڈھیروں ڈھیر۔۔۔ وہ جو پہلے دو فیکٹریاں لگا کے دی تھیں آئس کریم کی، ان کا کیا بنا؟ اور آئس کریم کھانا ہے تو آ جاؤ اسلام آباد۔۔۔ لیکن پہلے بتا کے آنا کہ کون سا فلیور کھاؤ گی :)
  6. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    سرخ تو کتھے سے ہوتا ہے اور اگر پان میں کتھا نہ ہو یعنی "سلیمانی" پان تو پھر تو مضائقہ نہیں ہے نا؟ ساتھ ہی بارے آئس کریم بھی کچھ بیان ہو جائے۔۔۔ :laughing:
  7. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    کچھ میسر نہ ہو تو یہ نعمتیں بھی ٹھکرائی نہیں جا سکتیں ;)
  8. فاتح

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    ایک ظہور راجا جانی تو باندھ دیجیو استاد
  9. فاتح

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    گو کہ مہندی کے ڈیزائنوں سے تو میرا کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔ لیکن مجھے کسی نے بتایا کہ محفل پر تو مہندی کے دھاگے تک میں فتوے بازی کا بازار سجا رکھا ہے فتوے بازوں نے۔۔۔ سو ہم نے سوچا چلتے چلتے دو چار ہم بھی خرید لیں۔۔۔ کیا ریٹ چل رہا ہے بھئی آج کل فتووں کا؟ اگر مناسب دام لگاؤ تو دو درجن باندھ دو...
  10. فاتح

    مبارکباد رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" مبارک ۔ 17 مارچ 2014

    ہولی "رنگوں" کا ہی تو تہوار ہے۔۔۔ اور رنگوں میں سبز بھی شامل ہے۔۔۔ گویا ساتھ ہی منایا گیا وہ بھی۔۔۔ لیجیے شوق فرمائیے:
  11. فاتح

    مبارکباد رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" مبارک ۔ 17 مارچ 2014

    ذرا ہولی منا لینے دیں ہمیں۔۔۔ پھر اس پر استغفار پڑھ لیں گے۔۔۔ :laughing: شب کو مے خوب سی پی، صبح کو توبہ کر لی رند کت رند رہے، ہاتھسے جنت نہ گئی
  12. فاتح

    مبارکباد رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" مبارک ۔ 17 مارچ 2014

    تمام دوستوں کو رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" بہت بہت مبارک ہو۔ حضرت نظیر اکبر آبادی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک نظم "ہولی" کا پہلا بند: ہُوا جو آ کے نشاں آشکار ہولی کا بجا رُباب سے مل کر سَتار ہولی کا سرود، رقص ہُوا بے شمار ہولی کا ہنسی خوشی میں بڑھا کاروبار ہولی کا زباں پہ نام ہُوا بار بار ہولی کا
  13. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    خیال تو برا نہیں۔۔۔ سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ کتاب اگر شایع ہو تو واقعتاً ویلنٹائنز ڈے کے با برکت اور مقدس موقع پر ہی ہو
  14. فاتح

    نان پے ئنگ گیسٹ

    ایسے خوبصورت اور محبت سے بھرپور "ستیا ناس" پر سو جان سے قربان
  15. فاتح

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    یہ خوف ہمارا نہیں کسی اور کا پھیلایا ہوا ہے۔ :laughing:
  16. فاتح

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    نہیں نہیں۔۔۔ میں نے تو انتہائی خلوص اور صدق دل سے پوچھا تھا کہ کہاں بھیجوں؟ میکے یا سسرال۔۔۔ :)
Top