نتائج تلاش

  1. فاتح

    کون ؟

    وہ چاہیں تو خود ہی ویزا سٹیمپ کر دیں آپ کے پاسپورٹ پر
  2. فاتح

    کون ؟

    ارے ایسے کیسے۔۔۔ امکانات تو منصور آفاق بھائی کی صورت میں عمومی فورم میں موجود ہیں :laughing:
  3. فاتح

    کون ؟

    آخر اُن دوست کے ماموں کس دن کام آئیں گے جو فارن آفس میں ہوتے ہیں؟ :laughing:
  4. فاتح

    کون ؟

    آپا! زہے نصیب۔۔۔ ہمارا ہندوستان آنا تو بہت مشکل ہے۔۔۔ ہاں! آپ جب پاکستان آئیں تو ہماری مہمان ہوں گی۔ :)
  5. فاتح

    کون ؟

    سیریسلی! آپ کو بھی دعوت نامے کی ضرورت پڑے گی؟ آپ تو میزبان ہوں گی۔ :laughing:
  6. فاتح

    کون ؟

    یہ تو سمجھنے والوں پر منحصر ہے :laughing:
  7. فاتح

    کون ؟

    ہممممم آپ کی نظر میں محفلین کی ڈیفینیشن کیا ہے؟ میرا مطلب ہے اگر ہم بھی محفلین شمار ہوتے ہیں تو ہو جائے پھر ملاقات؟ :)
  8. فاتح

    محفل کی بارہ دری

    کیوں ایسپریسو کا ذائقہ تباہ کرنا ہے
  9. فاتح

    محفل کی بارہ دری

    نمک پارے چلیں گے؟ حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے
  10. فاتح

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    حضور، "گردانوں" کا لکھا تھا
  11. فاتح

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    تو پھر استفادہ و فلاحِ عامہ کی غرض سے ان گردانوں کا ترجمہ کر دیجیے :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    محفل کی بارہ دری

    حضور! آپ نے عندیہ ہی کب دیا تھا ملاقات کا؟
  13. فاتح

    محفل کی بارہ دری

    مٹھائی :)
  14. فاتح

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    مجھے تو لگتاہے یہ ساری گالیاں ہیں۔۔۔
  15. فاتح

    محفل کی بارہ دری

    بالکل کہا تھا اور میں نے اپنے دفتر میں تو کھلائی تھی سب کو اسی دن۔۔۔ تمام محفلینز کے لیے اب بھی کھلی دعوت ہے ۔۔۔ :)
  16. فاتح

    کوچۂ آلکساں

    ایک دفعہ ملنے دو مجھے میرے بھانجے سے پھر دیکھنا اسے اور ٹریننگ دے دوں گا تنگ کرنے کی۔۔۔ :rollingonthefloor:
  17. فاتح

    فیصل آباد میں 7 ڈاکو حسیناؤں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

    میں بھی۔۔۔ لیکن یہ تو ماشاء اللہ عین اسلامی پردے میں ملبوس ہیں ۔۔۔
  18. فاتح

    محسن نقوی خوبصورت ترین لڑکی ۔

    ایسی نظم پر واہ کس طرح لکھا جائے؟ کتنا درد پرو دیا ہے الفاظ میں محسن نقوی نے۔۔۔ ہائے ہائے ہائے خصوصاً یہ دو سطریں تو گویا کائنات کا سارا دکھ اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔۔۔ کانپتے ہاتھ جن کے سائے سے آخرِ شب دعا لرزتی ہے اس نظم کا عنوان محسن نقوی نے "خزاں" رکھا تھا۔
  19. فاتح

    مفتاح الملاقات

    اوووووووووووووہ ہاں! یہ تو میں بھی بھول گیا کہ فیس بک کے ڈائریکٹ لنکس ہیں۔۔۔ :blush3: کینن پاور شاٹ ایس ایکس 40 ایچ ایس
  20. فاتح

    مفتاح الملاقات

    حضور! کیا اب آپ کو بھی ایگزف ڈیٹا نکالنے کا طریقہ سمجھایا جائے؟ :laughing:
Top