نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    یہ دھاگہ میں نے ابھی دیکھا ۔۔۔ بھئی یہ کیا مذاق ہے ۔ :hypnotized:
  2. ظفری

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بہت خوب نایاب بھائی ۔۔۔۔ سلسلے کو جاری رکھیئے ۔ :)
  3. ظفری

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔ پسندیدگی کا بٹن دبا کر ثواب بھی حاصل کرچکا ہوں ۔ :)
  4. ظفری

    مریخ پر غروب آفتاب کا منظر

    یوسف صاحب ۔۔۔۔ آپ بھول گئے کہ کبھی مسلمانوں کو بھی عروج حاصل تھا ۔ عبرت ناک زوالوں میں اندلس کی تاریخ پر بھی نظرِ ثانی کرلیں ۔ :) اور آپ نے پوری امریکی قوم کو ہی جھوٹا بنا دیا ۔ اگر آپ امریکی پالیسی سازوں سے متنفر ہوکر یہ بات کہہ رہے ہیں ۔ تو آج کے پاکستان کے پالیسی میکرز کو دیکھ کہ پاکستانی...
  5. ظفری

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    بلکل صحیح ۔۔۔ بنیادی طور پر ایک پروفشینل ایتھلیٹ کو روزمرہ کی بنیادوں پر خود کو فٹ رکھنا پڑتا ہے ۔ ہمارے ہاں تو یہ حال ہے کہ ان پروفشنیلز کو دعوتوں سے بمشکل اٹھا کر تربیتی کیمپ میں لایا جاتا ہے ۔ جہاں ان کے کھائے ہوئے بکروں کو ہضم کرانا بھی مشکل ہوجاتا ہے ۔ آسٹریلوی کرکٹ میں ہوں یا ہاکی میں ۔۔۔...
  6. ظفری

    کشمکش کی اس گھڑی میں کریں تو کیا کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ ٹھیک ہے کہ انسان کی زندگی میں ایسے بے تحاشہ لمحات آتے ہیں کہ وہ بے بس ہوجاتا ہے ۔ اور دیکھا جائے تو زندگی اسی طرح کے فیصلوں کا ہی نام ہے ۔ جہاں ہم اپنی زندگی میں ہر وقت کوئی نہ کوئی فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں ۔ جیسے فیصلوں کی نوعیت ہوگی ۔ وہاں عقل اور جذبات ( دل ) بھی اپنا کردار اسی دائرے میں ادا...
  7. ظفری

    وائے می؟

    بہت سے ایسے بھی لوگ ہیں ۔ جو اس تحریر کے فلسفے کے پہلے حصے تک پہنچے ہی نہیں ۔۔۔۔۔ وہ تو براہِ راست آخری حصے میں خود کو پاتے ہیں ۔۔۔۔مگر پھر بھی وہ یہ کہنے کا حق نہیں رکھتے کہ " وائے می "
  8. ظفری

    قصہ ایک رس ملائی کی تیاری کا

    آج رس ملائی کھائی تو شگفتہ جی کی رس ملائی کی ترکیب یاد آگئی ۔۔۔۔۔۔ @شگفتہ جی سے ایک بار پھر معذرت کے ساتھ
  9. ظفری

    شہزاد احمد اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے ۔ شہزاد احمد

    شہزاد احمد صاحب کی ایک خوبصورت غزل محفل کے پچھلے اوراق سے ایک بار پھر آپ سب کی نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ زمین پر پڑی ہوئی چونی نہیں ڈھونڈ سکتا ۔۔۔ دلہن کیا ڈھونڈے گا ۔ ایک بار ڈھونڈنے گیا تھا تو کسی اور نے اس کا ہاتھ مانگ لیا ۔ بس پھر کیا ۔۔۔۔۔ جوشِ مروت میں اس کا ہاتھ کسی اور کے ہاتھ میں پکڑا کر بکرا منڈی چلا گیا اور ایک اچھی سی گائے خریدد لایا ۔ پھر اسی گائے کو بقر عید پر ذبح کرکے اس کے تکوں...
  11. ظفری

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    تو پھر اس سے بڑی سزا کیا ہوگی ۔۔۔۔ :)
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کہیں نہیں ۔۔۔۔۔ بس فہیم کی شادی کی فکر ستا رہی ہے ۔ اس کے لیئے رشتے کی تلاش میں نکلا ہوں ۔ ;)
  13. ظفری

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    یہ تو تیمور سے پوچھو کہ اس کو سستا کہا جاسکتا ہے ۔ :notworthy:
  14. ظفری

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    ارے بھائی ۔۔۔۔ میرا کہیں اور ہی شادی کرنے کا ارادہ ہے ۔ آپ نے بلاوجہ ہی احتجاج ریکارڈ کروادیا ۔۔۔۔ :twisted:
  15. ظفری

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    میں شروع سے ہی لیٹ لطیف ہوں ۔ کیا کروں ۔ ویسے شمشاد بھائی کی منتخب سزا پر غور کیا جاسکتا ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    عرفان صدیقی غزل ۔ دستِ عصائے معجزہ گر بھی اُسی کا ہے ۔ عرفان صدیقی

    دستِ عصائے معجزہ گر بھی اُسی کا ہے گہرے سمندروں کا سفر بھی اُسی کا ہے کمال کا مطلع ہے ۔ شئیرنگ کے لئے شکریہ احمد بھائی ۔
  17. ظفری

    آپ کے محفل میں آنے کی وجہ؟

    میں نے تو سنا تھا کہ محفلوں میں چائے اور دیگر لوازمات کی بھر مار ہوتی ہے ۔ بس یہی سوچ کر اس محفل پر چلا آیا تھا ۔ :)
  18. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ویسے آپس کی ہی بات ہے ۔ مجھے بھی رمضان سے پہلے ہی کچھ دن کی آزادی ملتی ہے کہ دوستوں کا دیدار کر آؤں ۔ ورنہ پھر پورا مہینہ ہی محفل سے دور گذرتا ہے ۔ ;)
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گڑیا ۔۔۔ مصروفیت تو واقعی بہت بڑھ گئی ہے ۔ اور محفل سےلاتعلق بھی رہا نہیں جاسکتا ہے ناں ۔ ان شاءاللہ ضرور ہی میں اس تحریر کو محفل کی زینت بناؤں گا ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
Top