نتائج تلاش

  1. ظفری

    دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ دیا نہیں

    دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ دیا نہیں ہم زندگی تھے ہم کو کسی نے جیا نہیں سورج سے چاند سے بھی حسیں ایک روپ ہے ایسے مکاں میں جہاں کوئی دیا نہیں دنیا کی اب شکائتیں کس منہ سے ہم کریں ہم سے وفا کا وعدہ کسی نے کیا نہیں روٹی بھی چاہئے ہمیں پانی بھی چاہئے ہم عام آدمی ہیں میاں اولیا نہیں اس کو کچھ...
  2. ظفری

    مصیبتوں کی بارش

    میں تو موصوف کا مراسلہ مکمل ہونے کا انتظار کر رہا ہوں ۔۔۔ :idontknow:
  3. ظفری

    عورتوں پر تشدد، مغربی مرد بازی لے گیا

    اب تو مسلم ممالک کو ایسی خبر مل گئی ۔۔۔۔ بنادیں پھر وہ بھی رائی کا پہاڑ ۔۔۔ حساب برابر ۔۔۔ ;)
  4. ظفری

    گڑیا ۔۔۔ اس جملے کی وضاحت کریں گی ۔۔۔ !

    گڑیا ۔۔۔ اس جملے کی وضاحت کریں گی ۔۔۔ !
  5. ظفری

    مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

    ارے واہ شمشاد بھائی ۔۔۔ ہمیں پتا بھی نہیں چلا اور آپ اتنے بڑے ہوگئے ۔ ;) مذاق برطرف ۔۔۔۔ آپ کو اپنی زندگی کی یہ بہار بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ کے دامن میں بہت خوشیاں بکھیرے ۔ آپ انتہائی زندہ دل اور دوست طبعیت کے مالک ہیں ۔خاص کر میرے تو بہت ہی عزیز دوست ہیں ۔ اللہ محفل پر آپ کا سایہ تادیر قائم...
  6. ظفری

    آتش ہجر وہ رنگوں سے بجھا آیا ہے - جمیل الرحمٰن

    آتش ہجر وہ رنگوں سے بجھا آیا ہے کینوس پر تری تصویر بنا آیا ہے موسمِ عشق ہی اب پھول کھلائے تو کھلے دل تو ہر شاخ پہ اک تتلی بٹھا آیا ہے اے وہ لڑکی جو کبھی گھر سے نکلتی ہی نہیں دیکھ در پر ترے اک آبلہ پا آیا ہے وقت کی میز سے وہ خواب اُٹھا لے کوئی وہ جسے بھول کے عجلت میں چلا آیا ہے چھوڑ آیا...
  7. ظفری

    اندر سےکوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی

    اندر سےکوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی ہم دھیان کی آگ میں تپتے ہیں کچھ اور تپیں تو لکھیں بھی یہ لوگ بیچارے کیا جانیں کیوں ہم نے حرف کا جوگ لیا اس راہ چلیں تو سمجھیں بھی اس آگ جلیں تو لکھیں بھی دن رات ہوئے ہم وقفِ رفو اب کیا محفل کیا فکرسخن یہ ہات رکیں تو سوچیں بھی یہ زخم سلیں...
  8. ظفری

    راولپنڈي: نجي ايئر لائن کا طيارہ گرگيا، 118 مسافروں کي ہلاکت کي اطلاع

    اناللہ و انا الیہ راجعون انتہائی افسوناک خبر ہے ۔ اللہ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ اور لواحقین کو صبرعطا فرمائے ۔ آمین
  9. ظفری

    مصیبتوں کی بارش

    میں نے بھی اس بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھا ۔
  10. ظفری

    مصیبتوں کی بارش

    پاکستان میں زلزلہ یہ قدرتی آفات میں سے ہے ۔ پاکستان میں سیلاب پاکستان میں ڈیمز کی ناقص پالیسی اور غلط حکمتِ عملی کا نتیجہ ہے ۔ پاکستان میں بڑے شہروں میں قتل و غارت سیاسی اور مذہبی چپلقش اور اختلاف کا نتیجہ ہے ۔ پاکستان کے بڑے لیڈروں کا قتل سیاسی طاقتوں کا اقتدار کے لیئے رسی کشی کا نتیجہ ہے ۔...
  11. ظفری

    سر سید احمد خاں کے کارنامے

    محب علوی ۔۔۔۔ کچھ عرصے پہلے یہی سوالنامہ میرے بھائی نے فیس بک پر شئیر کیا تھا ۔ پڑھکر بہت ہنسی آئی تھی۔ کیونکہ اسی طرح کا کچھ کام ہم بھی ماضی میں کرچکے تھے ۔ ( اس کا احوال پھر کبھی ) ۔ اس کے علاوہ میرے بھائی نے ایک اور پکچر بھی شئیر کی تھی ۔ وہ بھی کسی امتحان کا پرچہ تھا ۔ ملاحظہ فرمایئے ۔
  12. ظفری

    پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل؟

    پہلے اپنے ملک میں تو مسلمانوں کے تحفظ تو یقینی بنائیں ۔ جس کو ایشو بناکر آپ نے یہ ٹاپک شروع کیا ہے یعنی خود ہی ایک ٹاپک شروع کیا اور اعتراض کیا کہ یہاں کسی کا اپنے مذہب سے اسلام میں داخل ہونا ، عذاب ہوگیا ہے اور پھر ساتھ ساتھ مسلمانوں کو بھی جو پاکستان میں بستے ہیں ان کو بھی لتاڑ دیا ۔ پھر...
  13. ظفری

    کیوں اس کی کیا ضرورت پڑھ گئی ۔۔۔۔۔ کیا چہرے پڑھے ( Analysis ) نہیں جا رہے ۔۔۔ ؟

    کیوں اس کی کیا ضرورت پڑھ گئی ۔۔۔۔۔ کیا چہرے پڑھے ( Analysis ) نہیں جا رہے ۔۔۔ ؟
  14. ظفری

    پاکستان میں مسلمان ہونا مشکل؟

    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا ۔۔۔۔ آپ مسلمان کو رو رہے ہیں ۔۔۔ کمال ہے ! :notworthy:
Top