اسلام تک آپ کی بات صحیح ہے ۔ اور میری یہاں کسی سے کوئی بحث اس حوالے سے ہوتی ہے تو میں بھی یہی کہتا ہوں ۔ " If you need to Know ISLAM , Go to ISLAM not To The Muslim. " ۔
جہاں تک علماء کی بات ہے یقین مانیں ، عموماً ٹی وی پر مشہور علماء کو اس آیت کی یہی تفسیر کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ جس کی طرف پہلے...