نتائج تلاش

  1. ظفری

    کوچہء ملنگاں

    اب ٹھیک ہے ۔ مگر جو بات آپ نے پہلے میرے لیئے کہی تھی ۔ وہ اب آپ پر صادق آتی ہے ۔ عسکری نہیں ہے ورنہ وہ بھی آپ کا ساتھ دیتا ۔ ;)
  2. ظفری

    16 دسمبر

    ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے ماضی سے سیکھنے کے بجائے اس پر ہمیشہ ماتم ہی کیا ہے ۔ جن محرکات اور عوامل پر یہاں بات ہو رہی ہے ( جو سقوطِ ڈھاکہ ) کا باعث بنے ۔ کیا وہ اس وقت بلوچستان کی شورش کا حصہ بنتے ہوئے نظر نہیں آرہے ۔ ؟
  3. ظفری

    کوچہء ملنگاں

    پہلے آپ اپنا موڈ ٹھیک کرلیں ۔۔۔ پھر ہماری انہی باتوں پر سر دُھنیں گے ۔ ;)
  4. ظفری

    کوچہء ملنگاں

    لو جی ہم نے بھی کوچہِ ملنگاں میں قدم رنجا فرما لیا ۔ جو لوگ تعظیم کے لیئے کھڑے ہوئے ہیں وہ بیٹھ جائیں ۔ جو بیٹھیں ہیں وہ کھڑے ہوجائیں ۔ ہم نے بھی اپنے بزرگ دوستوں کی دیکھا دیکھی اپنے اوتار میں اپنے تازہ بڑھاپے کی تصویر بھی سجا لی ۔ اُمید ہے بہت سے لوگوں کو اسے دیکھ کر افاقہ ہوگا ۔ مگر یاد رہے کہ...
  5. ظفری

    عوام کی آواز: کیا کالے جادو کی کوئی حقیقت ہے؟

    یہ بات بڑی حد تک صحیح ہے کہ ہمارے معاشرے میں نفسیاتی مسائل بہت زیادہ ہیں ۔ ایسی علاماتیں جو عموماً جادو وغیرہ سے منسوب کی جاتی ہے ۔ دراصل وہ نفسیاتی مسائل کی ہی پیداوار ہوتیں ہیں ۔ جادو بہرحال دنیا میں موجود ہے ۔ مگر اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اس کو برحق بھی نہیں کہنا...
  6. ظفری

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں بہت خوب ، بہت اعلیٰ ۔۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے ظفر نام کا ہر شاعر مجھے تو بہت پسند ہے ۔ ;) کوئی پھول نہ رہا اس کےاختیار میں ایک عمر کٹی تھی جس کی بہار میں آداب عرض ہے ۔:)
  7. ظفری

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک مقدس ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں دکھائے ۔ آمین
  8. ظفری

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    شکریہ فرخ بھائی ۔۔۔۔ اور بجا فرمایا آپ نے ، کیونکہ منیر نیازی کی شاعری کے بارے میں میرا بھی یہی خیال ہے ۔ اس لیئے ان کی کسی اچھی غزل کو ڈھونڈنے کے لیئے ان کی بہت ساری کم اچھی شاعری بھی پڑھنی پڑتی ہے ۔ ;) بائی دے وے ، بہت عرصے بعد آپ سے مکالمہ کرکے بہت اچھا لگا ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
  9. ظفری

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    ترجیح بنیادوں پر نہیں ۔۔۔۔ ضروری بنیادوں پر ۔۔۔ ترجیح تو میں خود اپنے آپ کو بھی نہیں دیتا ۔ :)
  10. ظفری

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    فکِر معاش ، عشقِ بُتاں، یادِ رفتگاں دو دن کی زندگی میں اب کوئی کیا کیا کرے ;)
  11. ظفری

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    آداب عرض ہے جناب ۔۔۔۔ :)
  12. ظفری

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا کسی جتن سے بھی یہ کام کم نہیں ہوتا تمام اُجڑے خرابے حسیں نہیں ہوتے ہر اک پرانا مکاں قصر ِ جم نہیں ہوتا تمام عمر رہِ رفتگاں کو تکتی رہے کسی نگاہ میں اتنا تو دم نہیں ہوتا یہی سزا ہے مری اب جو میں اکیلا ہوں کہ میرا سر ترے آگے بھی خم نہیں ہوتا وہ بے حسی ہے...
  13. ظفری

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    میرا خیال ہے کہ اس بارے میں آپ اپنا استدلال اور دلائل پیش کردیں تو اس بحث کو موضوع کے پیرائے میں رکھنے میں مدد ملے گی ۔ چونکہ آپ نے ہی یہ دھاگہ شروع کیا ہے ۔ اور بظاہر آپ کے سوال سے یہی ظاہر ہوتا تھا کہ آپ کو سیاست اور مذہب کے باہمی تعلق پر معلومات درکار ہیں ۔ مگر آپ اب چونکہ مہلت کی بات کررہے...
  14. ظفری

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    آ پ نے بہت اچھی بات کہی ہے۔ مگرستم یہ ہےکہ ایسے مشن بارڈر کے اندر سانحے اوربارڈر سے باہر کارنامے بن جاتے ہیں۔:idontknow:
  15. ظفری

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    محمود بھائی ۔۔۔ شایدجنگ اسی کا نام ہے ۔ اور جنگ کے لیئے کسی کو بہت بڑی جگہ کی بھی شایدضرورت نہیں پڑتی جس طرح شارٹ کٹ کبھی خطرہ بن جاتا ہے ۔ اس طرح جنت کا شارٹ کٹ بھی کچھ خطرے سے کم نہیں ہے ۔ اورویسے جو وہ خواہش رکھتے تھے ۔ انہوں نے ان کو پالیا ناں ۔۔۔۔ ا ب جھگڑا کس بات کا ہے ۔۔۔ آپ سے نہیں...
  16. ظفری

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    اس موضوع پر ایک طویل بحث کی جاچکی ہے ۔ محب علوی ربط فراہم کرسکتے ہیں ۔ جہاں تک تحقیق کی بات ہے تو ۔۔۔۔۔۔ قائدِ اعظم کو حبسِ بیجا میں رکھنے ، لیاقت علی خاں کے قتل ، سقوطِ ڈھاکہ اور پھر بینظیر کے قتل جیسے واقعات تک ایک لمبی تحقیق درکار ہے ۔ اور پھر کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔۔۔ !
  17. ظفری

    عشبہ اور محفلین

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے ۔آمین ویسے بچی ساجد بھائی کیساتھ بیٹھ کر ڈری نہیں کمال ہے ۔۔۔۔۔ ;) ( نوٹ : ساجد بھائی کیساتھ ہمارا مذاق چلتا رہتا ہے ۔ باقی احباب اپنی ذمہ داری پر مذاق کے متحمل ہوسکتے ہیں ۔ :lol: )
  18. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    تم بھی باقاعدگی سے آتے رہو ناں ۔۔۔۔ قیصرانی بھی نظر آرہا ہے ۔ بس رضوان کی پھر یاد آرہی ہے ۔ کیوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ؟
Top