نتائج تلاش

  1. ظفری

    ہر کام اب وقت پر

    لو جی ۔۔۔۔ یہ کیا خبر ہوئی ۔۔۔۔ خبر تو کچھ یوں ہونی تھی ۔ آج سے ہر کام وقت پر ہوگا ۔ اس خبر سے عوام میں تشویش کی لہر پا ئی جاتی ہے ۔ :dancing:
  2. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں سمجھا تمہیں حجاب آگیا اس دھاگے سے ۔۔۔۔ ;)
  3. ظفری

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    مذہب اور سیاست کے تعلق کے حوالے سے عام طور سے بحث کی جاتی ہے اور آپ کا سوال بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ معاملہ مذہب اور سیاست کے باہمی تعلق کا نہیں بلکہ درحقیقت اس بات کو سمجھنے کی ضرورت کاہے کہ اسلام کا ہماری زندگی سے کیا تعلق بنتا ہے ۔ اسلام اللہ کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کے لیئے ایک ہدایت...
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    انٹرنیٹ صیحح طور پرکام نہیں کر رہا ہے ان شاء اللہ پھر بات ہوتی ہے ۔
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کیابات ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی نے میرے آتے ہی آیتِ کریمہ کا ورد کیاہے ۔ ;)
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم !
  7. ظفری

    تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  8. ظفری

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    میرے دستخط کے مطابق دوسرا دریا بھی تقریباً پارہوہی گیا ۔۔۔ ان شاءاللہ کوچہِ ملنگاں کوپھرسے آباد کرتے ہیں ۔ ;)
  9. ظفری

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    بائی دے وےامریکین پروناؤسیشن میں pencil (پَنسِل) کو پَنسَل اور apple ( ایپل) کو ایپول ہی کہتے ہیں ۔ :) کچھ عرصے قبل پاکستان گیا تو گلشنِ اقبال میں ایک جگہ دکانوں کی قطاروں کے وسط میں واقع ایک دکان پر صائمہ جُوس کارنر لکھا ہوا دیکھا ۔
  10. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ :) تقریباً یہی باتیں میں نے بھی اسی دھاگے پر کیں ہیں ۔سوائے چند ایک نقطات میں فرق ہے ، خاص کر آخری دو پوسٹوں میں پاکستان کے حوالے سے سیاسی ، مذہبی اور جہموری اقداروں میں خلاء اور ان سے نظراندازی کو خاص کر ہائی لائیٹ کیا ہے ۔ بلکہ تاریخ کا بھی حوالہ دیا ہے ۔ بہرحال آپ...
  11. ظفری

    حب الوطنی

    معافی چاہتا ہوں کہ لنک نامکمل تھا ۔ مکمل اور تسلسل کیساتھ تحریر یہاں موجود ہے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%90-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%AA%DA%A9-%D8%B3%D9%81%D8%B1.20220/
  12. ظفری

    حب الوطنی

    امین ۔۔۔۔ ہم ماضی میں اس موضوع پر کافی بحث کرچکے ہیں ۔ آپ کے اندر جو جستجو ہے وہ قابلِ تحسین ہے ۔ اس سے پہلے محسن حجازی بھی اپنی فکری تنہائی کے سدباب کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایک دھاگہ بناچکے ہیں ۔ میں ابھی ربط دینے سے قاصر ہوں ۔ پاکستان ، نظریہ پاکستان اور اس کے بعد کا سفر ، میں نے اس دھاگے میں...
  13. ظفری

    حب الوطنی

    بہت ہی منفرد اور حقائق سے قریب تر تحریر ہے ۔ اندازِ فکر وہی ہے جو حقائق کو سامنے رکھ کر وجود میں آتا ہے ۔ ہم مطالعہِ پاکستان اور اسٹیبلشمنٹ کے زیرِاثر لکھی جانے والی تحاریر اورکتابیں ایک طرف رکھیں تو پاکستان کے قیام کے حقائق کچھ اور ہی نظر آئیں گے ۔ پاکستان کا قیام حادثاتی نہ سہی مگر ایک بین...
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ! عید کی پیشگی مبارک باد ۔۔۔۔۔ کہ کل ہو کہ نہ ہو ۔
  15. ظفری

    كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟؟؟

    اگر کوئی اخلاقی پہلو مجروح نہیں ہوتا اور کسی کو نقصان نہیں پہنچتا تو چاند رات منانے میں کیا قباحت ہے ۔ تہوار زندہ قوموں کی نشانی ہوتے ہیں ۔ جو وقت اور حالات کیساتھ بنتے اور مٹتے رہتے ہیں ۔
  16. ظفری

    اسلامی نظریہ اور ثقافت

    یہ دھاگہ میری نظر سے گذرا تھا۔ مگر مجھے اس میں مخصوص سوچ اور نظریہ کے سوا نظر کچھ نہیں آیا تو میں نے اسے نظرانداز کردیا ۔ ہم سب اس طرح کے موضوعات پر کافی عرصے سے بحث و مباحثہ کر رہے ہیں ۔ جہاں ایک ہی آیت پر مختلف آراء سامنے آجاتیں ہیں ۔ جہاں احادیث کےسیاق و سباق کو سمجھے بغیر ہم اس کے لفظی معنی...
  17. ظفری

    کوئی دوست بتائے گا فرق کیا ہے

    میں براہ راست آپ کے سوال کا ہی جواب دیتا ہوں ۔ نماز ( عبادت ) دو قسم کی ہیں ۔ ایک فرض اور دوسری نوافل ۔ فرض نماز وہ ہے جسے ہمیں ہر حال میں ادا کرنا ہے ۔ دوستوں نے اس پر کافی تفصیل سے لکھ دیا ہے ۔ نوافل وہ نمازیں ہیں۔ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرض ے نمازوں سے پہلے یا بعد میں ادا کیں...
  18. ظفری

    آداب شگفتہ جی ۔۔۔۔ اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟

    آداب شگفتہ جی ۔۔۔۔ اب آپ کی طبعیت کیسی ہے ؟
  19. ظفری

    قصہ ایک رس ملائی کی تیاری کا

    جناب ! یہ ترکیب پورے دو سال صبر کرنے بعد متعارف کرائی گئی ہے ۔ اصل ترکیب اس سے بھی دو سال پہلے کی ہے ۔ اصل ترکیب کا ربط اس دھاگے کی پہلی پوسٹ میں موجود ہے ۔
  20. ظفری

    قصہ ایک رس ملائی کی تیاری کا

    ;) شمشاد بھائی میرے بارے میں آپ کو ہمیشہ شہبات ہی رہتے ہیں ۔ سوچا کہ آپ کے شہبات کو قوی ہونے سے بچایا جائے ۔
Top