نتائج تلاش

  1. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پرانے خطوط کو کھنگال رہا تھا کہ یہ خط ہاتھ لگ گیا ۔ چاند تو یہیں تھا بس اماوس چھائی ہوئی تھی ۔۔۔۔ ابھی بس چَھٹی ہی ہے ۔ پتا نہیں یار دوست کس گھٹا سے کس چاند کو نکال رہے ہیں ۔ ;)
  2. ظفری

    میرا باورچی خانہ

    اپنے بچپن کے دنوں کی یاد آگئی ۔ کچھ ایسا ہی تھا ہمارا بھی آشیانہ کبھی ۔۔۔۔
  3. ظفری

    میرا باورچی خانہ

    یہاں صبح ہونے میں کچھ دیر ہے اور یہ تازہ پراٹھا دیکھ کر منہ میں پانی بھر آیا ۔ مدتیں ہوگئیں پراٹھا کھائے ہوئے ۔ ویسے مجھے آپ کا پرانا کچن زیادہ پسند آیا ۔
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپ کا وائس میسج مل گیا مگر کمال ہے کہ بیل نہیں ہوئی ۔
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں ۔۔۔ ایسا تو نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔ آپ نے ،س کال ہی دی ہوگی ۔۔۔۔ ٹہریں ۔۔۔۔ ایک مس کال آئی ہے مگر کوئی بیل نہیں ہوئی ۔
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپ بھی لیں جناب ۔۔۔۔ :)
  7. ظفری

    میری چیزی میرا خزانہ

    بات ۔۔۔ چیزوں کی نہیں خواہشات کی ہو رہی تھی کہ کم ہی نہیں ہوتیں ۔۔۔۔ خیر آپ نے بھی صحیح کہا کہ بات کہاں سے کہاں جا رہی ہے ۔
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اوکےجناب ۔۔۔
  9. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں تو روز آتا ہوں یعنی ملاقات ہوتی ہے ۔۔۔۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ بات نہیں ہوتی ۔ ;)
  10. ظفری

    میری چیزی میرا خزانہ

    مگر ۔۔۔۔ اس خواہش کی اگر عادت پڑ گئی تو پھر کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے سسرال جا کر ۔۔۔ :)
  11. ظفری

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بس کچھ دنوں میں منظر عام پر آنے والی ہے ۔پیشگی بکنگ کروالیں ۔۔۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی ۔ الحمداللہ خیریت سے ہوں ۔ آپ دوستوں سے یہ دوری بہت کَھلی مگر کچھ مجبوریاں تھیں کہ حاضر نہ ہوسکا ۔ خیر ایسا تعطل تو چلتا رہتا ہے ۔
  12. ظفری

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    اس کا جواب کسی اور دھاگے پر دیتا ہوں ۔ موجودہ دھاگے کی نوعیت کے پیشِ نظر اس گفتگو کو یہاں طول دینا مناسب نہیں لگتا ۔ :)
  13. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سعود بھائی ۔۔۔ مسکان کہیں بھی ہو نظر آ ہی جاتی ہے ۔ اور وہ بھی محبوبانہ ہو تو پھر کسی بھی صورت چھپ نہیں سکتی ۔ ;)
  14. ظفری

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    غائب ہوتا تو ہاتھ کیسے لگتا ۔ ۔۔۔ ویسے آجکل تم یہ گولہ باردو اور توپ کیساتھ محفل کے سب سے خطرناک محاذ پر اتنا کیوں چکر لگا رہے ہو ۔ ۔۔۔۔;)
  15. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ضرور ضرور ۔۔۔۔ آج ہی میرے ریڈنگ آئی گلاسز آگئے ہیں ۔ امید ہے اس سلسلے میں بھی کام کریں گے ۔ ;)
  16. ظفری

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بہت خوب ، بہت اعلیٰ ۔ استادِ محترم کو دیکھ کر جی خوش ہوگیا ۔ محترم استاد شاکرالقادری صاحب آپ کا یہ کارنامہ ہمیشہ کے لیئے اردو افق کے نام ہوگیا جہاں یہ ایک روشن ستارے کی مانند اردو سے محبت رکھنے والوں کی رہنمائی کرے گا ۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے ۔ ان شاءاللہ ہم سب آپ کے کام سے آئیندہ بھی...
  17. ظفری

    میری چیزی میرا خزانہ

    ماشاءاللہ خزانہ تو واقعی بہت وسیع ہے ۔مگر ۔۔۔۔ میں نےکبھی اس طرح کے " فوڈ " کا کسی کو اسیر نہیں دیکھا ۔۔۔۔ :idontknow:
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بھائی ایسی بات نہیں ہے ۔ بس یو ایس اے میں نہیں تھا ۔ اس لیئے رابطہ ہو نہیں سکا ۔ میسج چھوڑ دیتے تو معلوم ہوجاتا کہ آپ کی مس کال تھی ۔:) فوری رسیدجاری کر دیتا ۔ ;)
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم !
Top