نتائج تلاش

  1. ظفری

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    درج ذیل لنک پر کلک کرکے آپ مکمل معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔ http://www.ups.com/content/us/en/bussol/browse/get_started/index.html?WT.mc_id=iPros_UPS-General-Branded_45306088&WT.srch=1&gclid=CKv2tPau368CFSQCQAodd3ZjDg
  2. ظفری

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    محمود احمد غزنوی بھائی کا کنڈل والا مشورہ صحیح ہے ۔
  3. ظفری

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    1- میں عموماً Amazon.com سے ہی خریداری کرتا ہوں ۔ عموماً 3 سے 4 روز میں پہنچ جاتی ہے ۔ مگر ایک سے زائد چیزیں ہوں اور ان کے vendors مختلف ہوں۔ تو ترسیل بھی قسطوں میں ہوتی ہے ۔ جس میں ایک ہفتہ سے زائد وقت لگ سکتا ہے ۔ 2- نمائندہ کوئی نہیں ہوتا ۔ عموما vendors یو پی ایس کی سروس کو ہی استعمال...
  4. ظفری

    غزل : بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھے : از: عدیل زیدی ؔ

    تمام احباب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔ ان شاءاللہ جلد ہی ان کا مذید کلام بھی شئیر کروں گا ۔ ویسے موصوف امریکہ میں ہی ہوتے ہیں اور ہیوسٹن ٹیکسس میں رہائش پذیر ہیں ۔
  5. ظفری

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    قبلہ سالگرہ مبارک ہو ۔
  6. ظفری

    غزل : بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھے : از: عدیل زیدی ؔ

    بس لمحے بھر میں فیصلہ کرنا پڑا مجھے سب چھوڑ چھاڑ گھر سے نکلنا پڑا مجھے جب اپنی سرزمین نے مجھ کو نہ دی پناہ انجان وادیوں میں اُترنا پڑا مجھے پاؤں میں آبلے تھے تھکن عمر بھر کی تھی رُکنا تھا ، بیٹھنا تھا ، پہ چلنا پڑا مجھے اپنی پرکھ کے واسطے طوفاں کے درمیاں مضبوط کشتیوں سے اُترنا پڑا مجھے...
  7. ظفری

    یہ اُداسیوں کا جمال ہے

    بات تو شکاگو تک پہنچ گئی ہے بھائی ۔
  8. ظفری

    مسکین بھیگا بلا

    تم اس بیچاری کو کیوں اس مشقت کی طرف گھیسٹ رہے ہو، ابھی تو اس نے چند چوہے ہی مارے تھے۔ میرا خاکہ بن گیا تو پتا نہیں سالگرہ کی محفل میں بیچاری کیساتھ کیا ہو ۔۔۔۔ :lol: ویسے بھی ہمارا اگر ریکارڈ لگا تو بات وہیں پر آئے گی کہ ۔۔۔۔ خطوط کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے ۔ ;)
  9. ظفری

    مسکین بھیگا بلا

    میں نے تو پہلے ہی اشارہ کردیا ہے کہ ابھی سالگرہ کی روئیداد مکمل نہیں ہوئی اور ویسے ابھی تو خواتین والے حصے کی شروعات ہونی باقی ہے ۔ لہذاٰ مقدس ذرا دیکھ بھال کر ہی خاکہ نگاری کے بارے میں سوچیں گی ۔ ;)
  10. ظفری

    مسکین بھیگا بلا

    بہت خوب مقدس بہنا ۔۔۔ کیا زبردست کردار نگاری کی ہے ۔ وہ بھی فاتح کی ۔ مان گئے کہ آپ نے بہت قلیل عرصے میں نہ صرف اردو میں ناقابلِِ یقین دسترس حاصل کی بلکہ اپنے تخلیل اور مشاہدے کو صحیح طور پر بھی استعمال کیا ۔ ہم فاتح بھائی کے بارے میں واجبی سا جانتے تھے ۔ آج ان کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوا ۔...
  11. ظفری

    مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

    مجھے تو چڑیلوں سے ڈرایا گیا تھا ۔ ;)
  12. ظفری

    مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

    میرے دل کے کونے میں کہیں ایک معصوم سا بچہ دیکھ کر بڑوں کی دنیا ، بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
  13. ظفری

    مبارکباد شمشاد بھائی سالگرہ مبارک

    ایک موم بتی "دس سال " کی ۔۔۔۔۔ جلدی میں پانچ ہی مل سکیں ۔ دو اور نہیں مل سکیں ۔ ;)
  14. ظفری

    فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

    مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل ! میں سنگ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں بہت خوب ۔۔۔۔ بس ایک کام اور کجیئے ۔۔۔۔ احمد فراز کی روح کو سکون پہنچانے کے لیئے عنوان میں گزل کو "غزل " کردیں ۔۔ ;)
  15. ظفری

    فراز غزل "احمد فراز"(اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب) دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے

    کچھ جزیروں میں کبھی کھلتے نہیں چاہت کے گلاب کچھ جزیروں پہ سدا دھند جمی رہتی ہے بہت خوب ۔۔۔۔ ہم نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا ۔ :)
  16. ظفری

    اندر سےکوئی گھنگھرو چھنکے کوئی گیت سنیں تو لکھیں بھی

    دوستو کی پسندیدگی کا شکریہ ۔
  17. ظفری

    دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ دیا نہیں

    احباب کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ :)
  18. ظفری

    مصیبتوں کی بارش

    پہلے تو آپ اپنی فکر عیاں کریں تبھی معلوم ہوسکے گا بحث کوکس نہج پر جانا چاہیئے ۔ ادھر اُدھر کی باتوں سے اچھا ہے کہ آپ اپنا استدلال اور فکر یہاں عیاں کریں تو شاید مجھ سمیت کچھ اور لوگوں کو بھی معلوم ہوسکے کہ آپ کہنا کیا چاہتے ہیں ۔ :idontknow:
  19. ظفری

    معیار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی - تسنیم کوثر

    معیار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی جو گر گیا نظر سے وہ بھایا نہیں کبھی حرص وہوس کو ہم نے بنایا نہیں شعار اور اپنا اعتبار گنوایا نہیں کبھی ہم آشنا تھے موجوں کے برہم مزاج سے پانی پہ کوئی نقش بنایا نہیں کبھی اک بار اس کی آنکھوں میں دیکھی تھی بے رخی پھر اس کے بعد یاد وہ آیا نہیں کبھی تنہائیوں...
Top