نتائج تلاش

  1. ظفری

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    محترم ۔۔۔ یقین مانیئے کہ آپ کے ان کلمات سے میری بزرگی کے بارے میں شکوک و شہبات ( جو عرصے سے محفل پر میری عمر کے حوالے سے کچھ لوگوں کو لاحق ہیں ) مذید تقویت پائیں گے ۔ ;) خیر مذاق برطرف ۔۔۔۔ ساجد بھائی میں بھی آپ کی طرح ایک طالب علم ہوں ۔ اپنی ذہن و فہم اور استعاعت کے مطابق جاننے کی کوشش کرتا...
  2. ظفری

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    قیصرانی تمہارا استفار بلکل بجا ہے ۔ منطقی طور پر تمہاری بات بلکل صحیح ہے کہ اس طرح کا "تمنائی " جملہ اپنے اندر بہت سے اعتراضات رکھتا ہے ۔ بلکہ اگر عقائد اور الہامی تعلیمات کے لحاظ سے بھی دیکھا جائے تو حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ہمیشہ ایک ہی پیغام رہاہے کہ "...
  3. ظفری

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    میرا خیال ہے کہ اس موضوع پر بحث بغیر مذہب کے مکمل نہیں ہوسکتی ۔ ہم دنیاوی حقیتوں کیساتھ مذہب کا بھی کچھ حوالہ دے دیں تو شاید بحث کے مکمل ہونے کچھ امکانات روشن ہوجائیں ۔ عورت اور مرد کے فرق کو ہم صرف چند فلسفوں اور سروے تک محدود میں نہیں کرسکتے کیونکہ جب آپ انہیں سائنسی اور فلسفیانہ توجہات میں...
  4. ظفری

    عثمان بھیا ۔۔۔ ذرا نشان دہی بھی ہوجاتی ۔

    عثمان بھیا ۔۔۔ ذرا نشان دہی بھی ہوجاتی ۔
  5. ظفری

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    سا جد بھائی آپ کو میری طرف سے بھی یہ منصب بہت بہت مبارک ہو ۔ ان شاءاللہ ہم سب کی طرف سے آپ کو ہمیشہ تعاون حاصل رہے گا ۔ :)
  6. ظفری

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    استادِ محترم ۔۔۔ آپ کی عنایتوں اور خلوص کا شکریہ ادا کرنا محال ہے ۔ آئندہ بھی آپ کی توجہ کا طالب رہوں گا ۔ استادِ محترم ! گستاخی معاف ۔۔۔۔ آپ یہاں ایک تیر سے دو شکار کرگئے ہیں ۔ :)
  7. ظفری

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    خلیل الرحمن صاحب آپ کی محبت اور توجہ کے لیئے انتہائی ممنون ہوں ۔ اُمید ہے آپ یونہی پذیرائی اور حوصلہ افزائی سے نوازتے رہیں گے ۔ ایک بار پھر شکریہ
  8. ظفری

    کوسٹرول بڑھ گیا ہے کیا ۔۔۔ نہاری اور پائے کھانے سے اجتناب کجیئے ۔ روگ ختم ہوجائینگے ۔ ہی ہی ہی

    کوسٹرول بڑھ گیا ہے کیا ۔۔۔ نہاری اور پائے کھانے سے اجتناب کجیئے ۔ روگ ختم ہوجائینگے ۔ ہی ہی ہی
  9. ظفری

    عدیم ہاشمی آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر

    آیا ہوں سنگ و خشت کے انبار دیکھ کر خوف آ رہا ہے سایۂ دیوار دیکھ کر آنکھیں کُھلی رہی ہیں مری انتظار میں آئے نہ خواب دیدۂ بیدار دیکھ کر غم کی دُکان کھول کے بیٹھا ہوا تھا میں آنسو نکل پڑے ہیں خریدار دیکھ کر کیا علم تھا پھسلنے لگیں گے میرے قدم میں تو چلا تھا راہ کو ہموار دیکھ کر ہر کوئی پارسائی...
  10. ظفری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. ظفری

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    تمام احباب کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ مہ جبین سسٹر ! اساتذہ کی ڈانٹ کے بعد آپ کی بھی رائے کا انتظار رہے گا ۔ :)
  12. ظفری

    اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا

    محسن حجازی بھائی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے علم وعروض کو ایک طرف رکھ کر ایک بار پھر کچھ کہنے کی جسارت کی ہے ۔ اُمید ہے استادِ محترم سمیت دیگر احباب بھی میری رہنمائی فرمائیں گے ۔ شکریہ اب کوئی آئینہ دیکھا نہیں جاتا روز اپنا تماشہ دیکھا نہیں جاتا اسکی وفاؤں کے تذکرے ہر جگہ اور ہمارا گلہ...
  13. ظفری

    پڑی اپنے عیبوں پر جو نظر ۔۔۔۔

    عمومی طور پر ہم جس رویئے کی شکار ہیں ۔ اس کی بدولت ہمارا طرہِ امتیاز صرف یہی ہے کہ خود سے نظر بچا کر دوسروں کو اپنی ہر برائی کا ذمہ دار ٹہراتے ہیں ۔ مغرب سے درآمد اپنی من پسند چیزوں پر بلا چون چرا کیئے اپنانے میں ہم کوئی تامل محسوس نہیں کرتے ۔ اور جہاں ہم سمجھتے ہیں کہ یہاں ہمیں اس چیزکی قعطاً...
  14. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    (گذشتہ سے پیوستہ ) مشیرِ خاص اپنے پاجامے میں سلائی لگوا کر آچکے تھے ۔ مگر بادشاہ سلامت کا کہیں پتا نہیں تھا ۔ بادشاہ سلامت کی آمد میں تاخیر کسی طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہونے لگی تھی۔ وزیراعظم کے چہرے پر تفکرات کے آثار واضع طور پر دیکھے جاسکتے تھے۔ وزیرِ اعظم، وزیرِمحکمہِ جاسوس فہیم کے پاس جا...
  15. ظفری

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    ہاہاہا ۔۔۔ پھر تو کلاس کا اللہ ہی حافظ ہے ۔
  16. ظفری

    منگوچیاں

    ابھی مجھے زندگی میں کچھ اور بھی کام کرنے ہیں ۔ آپ کیساتھ تبادلہ کرلیا تو سارے کام ادھورے رہ جائیں گے ۔ ;)
  17. ظفری

    درد سینے میں چھپا لیتے ہیں

    اہلِ دل یوں بھی نبھا لیتے ہیں درد سینے میں چھپا لیتے ہیں زخم جیسے بھی ملیں زخموں سے دل کے دامن کو سجا لیتے ہیں اپنے قدموں پہ محبت والے آسمانوں کو جھکا لیتے ہیں
  18. ظفری

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    26 لیٹرز ۔۔۔ چار دن میں ۔۔۔ میرا خیال ہے دہرانے کے لیئے آپ کو مذید 26 دن کی ضرورت پڑے گی ۔ اس طرح 52 دن ہوئے ۔ کیا خیال ہے ۔ ؟ :)
  19. ظفری

    منگوچیاں

    اوہ ۔۔۔۔ یہ تو بہت برا ہوا ۔ کوئی بات نہیں ۔ دوسرا جواب لکھ ماریں ۔
Top