سعود بھیا ۔۔ وہ پہلے ہی ایک اضافی بوجھ لیکر گھوم رہیں ہیں اور آپ اس میں مذید نظریہِ اضافیت کے قانون کا اطلاق فرما رہے ہیں ۔ یقین مانیئے یہ خاتون اس بوجھ کی متحمل نہیں ہوسکتیں ۔ ;)
وہ آئن اسٹائن کا دماغ ہے کسی سردار کا نہیں کہ آپ کے سر میں فٹ ہوجائے گا ۔ میں تو صرف دیدار کی بات کر رہا تھا کہ شاید اس سے آپ کو کوئی افاقہ ہوجائے ۔ :thumbsup:
آپ تیل کی فکر چھوڑیئے ۔۔۔۔ دماغ کا سوچیئے جہاں سارے معروف نام پیوست ہوتے ہیں ۔ اگر یہ چیز ندارد ہے تو سنا ہے کہ " آئن اسٹائن " کا دماغ لندن میں نمائش کے لیئے رکھا ہوا ہے ۔ آپ کہیں تو بھائی لوگوں سے کہہ کر آپ کے لیئے اڑا لاؤں ۔