نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    شکر ہے کہ آج زونی بھتیجی بھی آئی ہوئی ہیں ۔ ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ ڈینگی مچھر اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے ۔;)
  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں بھی ٹھیک ہوں چھوٹے بھیا ۔۔۔۔۔ آپ سنایئےکہ مزاج کا کونسا حصہ گرم ہے اور کون سا ٹھنڈا ۔ ;)
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    شکریہ امین کہاں ہیں آج کل ۔۔۔ محفل پر بہت کم دکھائی دے رہے ہیں ۔ !
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    الحمداللہ ۔۔۔۔ تو پھر محفل کی ساتویں سالگرہ کی تیاریاں خفیہ طور پر جاری ہیں ناں ۔ :)
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
  6. ظفری

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    فرخ بھائی ! اس طرح تو " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں " مذید تعطل میں پڑ جائیں گے ۔;)
  7. ظفری

    قہقہوں کے تیر برسائے تو گھائل میں بھی تھا - رشید قیصرانی

    شکریہ استادِ محترم ۔ ویسے اپنا قیصرانی غزلیں بھی لکھنا لگ گیا ہے ۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ اور اس طرح یہ معلوم بھی ہوگیا کہ قیصرانی کا پورا نام رشید قیصرانی ہے ۔ ;)
  8. ظفری

    مرے گھر سے تمہارے آستاں تک ۔ عنبرین صلاح الدین

    پہنچ جائیں گے اِک دِن رفتہ رفتہ تمہارے تیر بھی میری کماں تک بہت خوب ۔۔۔۔ سمجھ آئی نہیں اپنی ہمیں بھی بنا ڈالی کسی نے داستاں تک اس شعر کا تو جواب نہیں ۔۔۔ حسبِ حال ۔ بہت شکریہ فرخ بھائی ۔ بہت اعلیٰ انتخاب
  9. ظفری

    حسبِ توفیق رسائی کے ہنر جانتے ہیں

    حسبِ توفیق رسائی کے ہنر جانتے ہیں حرمتِ خال ہیں انجام ِسفر جانتے ہیں کس لئے اشک سبھی صرف چراغاں کر دیں کچھ ہنر اور بھی ہم دیدہ تر جانتے ہیں اڑ گئے جتنے پرندے وہی محفوظ رہے ورنہ جنگل پہ جو گزری ہے شجر جانتے ہیں کیسی آنکھیں تھیں کہ جن آنکھوں سے دنیا دیکھی کیسی دنیا تھی جسے خواب دگر جانتے ہیں...
  10. ظفری

    انور شعور غزل ۔ کیا چاہیے نہ تھا یہ کبھی پوچھنا تمھیں ۔ انور شعور

    کیا اضطراب تھا کہ سکوں چھین لے گیا کیا انقلاب تھا جو نہ راس آسکا تمھیں بہت خوب ۔۔۔۔ اعلیٰ انتخاب
  11. ظفری

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    انتہائی خوبصورت کاوش ہے اور کردارنگاری کا تو جواب ہی نہیں ۔ مجھے تو یقین ہی نہیں ہوتا کہ ہماری اتنی معصوم سی بہنا نے کیسے یہاں کے اراکین کے بارے میں صحیح صحیح اندازے لگائے ہیں ۔ مثلاً عثمان کے بارے یہ خیال کیسے پیدا ہوا کہ موصوف کوئی بھی دھاگہ کھولنے سے بھاگتے ہیں ۔ اس کے لیئے تو انتہائی...
  12. ظفری

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    زبردست ۔۔۔۔ آل آف دیم :)
  13. ظفری

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    میں اپنی مصروفیت کی بناء پر اس دھاگے پر کسی تحقیقی یا علمی بحث کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔ مگر منطقی طور پر یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ میں نے جب بھی ایسی ان کتب کا مطالعہ کیا ۔ تو مصنفین کے نظریات کے بارے میں میرا جو تاثر ابھرا ۔ وہ یہ تھا کہ انہوں نے زیادہ تر اسلام میں ملوکیت ، انتہاپسندی اور بدھ...
  14. ظفری

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    یہ وہ بنیادی باتیں ہیں ۔ جنہیں میں مختلف دھاگوں میں مختلف زایوں سے رکھ کر سامنے لانے کی کوشش کرتا ہوں ۔ مگر ہم کنویں سے باہر نہیں نکل سکتے۔ سو یہ تضادچلتا رہے گا ۔ شکریہ فرخ بھائی آپ نے سرسری طور پر مگر بہت اہم نکات کی طرف توجہ مبذول کرائی ۔
  15. ظفری

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    ہاہاہا ۔۔۔ اچھا پھر ٹھیک ہے ۔ میری انگلش اتنی اچھی نہیں ہے ناں ۔ اس لیئے تصحیح چاہی ۔;)
  16. ظفری

    مبارکباد شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک

    زندگی کے اس عملی میدا ن میں یہ سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی یہ شروعات آپ کی خواہشوں اور امیدوں کی اعلی منزل کا ضامن بنائے ۔ آمین
  17. ظفری

    قہقہوں کے تیر برسائے تو گھائل میں بھی تھا - رشید قیصرانی

    استادِ محترم ! اس مشقت کے لیئے گوگل ہی استعمال کرتا ہوں ۔ مگر جیسا کہ میں نے عرض کیاکہ کچھ دیر کی تحقیق کے بعد تلاش سے قاصر رہتا ہوں تو پھر بلا تردد کے ارسال کردیتا ہوں ۔ بس یہ کچھ دیر کی تحقیق کتنی ہوتی ہے یہ میں ہی جانتا ہوں ۔ :) میرے دورے کا جتنا بھی وقت ہوتا ہے اس کا 90 فیصد حصہ مذہب اور...
  18. ظفری

    قہقہوں کے تیر برسائے تو گھائل میں بھی تھا - رشید قیصرانی

    احباب کی پسندیدگی کا شکریہ ۔ شمشاد بھائی ! کوئی اچھا کلام نظر سے گذرتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ یہاں فوراً شئیر کروں مگر اگر کچھ دیر تحقیق کے بعد بھی شاعر کا نام تلاش کرنے سے قاصر رہتا ہوں تو اس اُمید پر یہاں پوسٹ کردیتا ہوں کہ اب اردو محفل پر ماشاءاللہ ااتنے صاحب ِ ذوق اور شعر و ادب سے...
Top