آپ نے اپنی اس تحریر میں ایسی باتیں کردیں ہیں کہ انتہائی مصروفیت کے باوجود آپ کے استدلال کا کم زکم مختصراً جواب دینا میں لازمی سمجھتا ہوں ۔ آپ کے استدلال کے جواب میں اپنی بات مختصر اس لیئے کر رہا ہوں کہ یہ دھاگہ اس بحث کا متحمل نہیں ہوسکتا کہ جو نکتہ آپ نے اٹھایا ہے وہ دھاگے کے موضوع سے مطابقت...