نتائج تلاش

  1. ظفری

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    ارے یہ کیا فاتح ۔۔۔ ہم نے شادی والے دن تمہارے گھوڑے کی پشت پر وارث بھائی سے سگریٹ بجھائی تو تم نے بھابی کے غیظ وغضب کا واسطہ دیا تھا ۔ یہ گرل فرینڈ کہاں سے نمودار ہوگئی ۔ ;)
  2. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    نہیں !صحیح کہا آپ نے ۔۔۔ زندگی کے چند خاص معاملات میں یہ بات صادق آتی ہے ۔ محتاط ہوں اور اس قدر محتاط ہوں خود مہرہ ہوں ، خود بساط ہوں
  3. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    آپ نے لاجواب کردیا ۔۔۔۔ :applause:
  4. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    دیکھا سعود بھیا نے میری بات کی تائید کی ناں ۔۔۔ :)
  5. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    نہیں آپ بہت اچھا لکھ رہی ہیں ۔ اور لکھتی رہیں ۔۔۔ ویسے ہم خود کو اس لیئے کور رکھتے ہیں کہ ہم کو دوسروں سے بہت ڈر لگتا ہے ۔
  6. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    ارے اتنی سنجیدہ باتیں آپ پر اچھی نہیں لگتیں ۔۔۔ ذرا ٹہریں میں بھیا سعود کو آواز دیتا ہوں ۔ وہی آپ کی کلاس لیں گے ۔ :)
  7. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    ابھی کہاں سے ویک کا اینڈ آگیا ۔۔۔ ابھی تو پورا سنڈے باقی ہے ۔ :)
  8. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔ آپ نے بہت بڑی بات کہہ دی ۔۔۔ کون کہتا ہے کہ آپ بچی ہیں ۔ ;)
  9. ظفری

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ۔۔۔۔

    بس یہی بات ہوتی ہے کہ پہلے ہم معاملات کو سمجھتے ہیں ۔ پھر ہمیں بات سمجھ آتی ہے ۔ :)
  10. ظفری

    تنہا

    بہت خوب ۔۔۔۔ :)
  11. ظفری

    آپ نے شریف کی شرط غیرضروری طور پر عائد کردی ۔ جملہ اگر یوں ہوتا کہ " ہر انسان اپنی بیوی سے...

    آپ نے شریف کی شرط غیرضروری طور پر عائد کردی ۔ جملہ اگر یوں ہوتا کہ " ہر انسان اپنی بیوی سے ڈرتا ہے " تو انسانیت کے ساتھ کچھ انصاف ہوجاتا ہے ۔
  12. ظفری

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ احتیاط رکھوں گا ۔ شکریہ
  13. ظفری

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    آپ میرا مقصد سمجھ گئے تو یقین جانیئے کہیں بھی بے احتیاطی نہیں ہوئی ہے ۔ آپ کی باقی تمام باتوں پر اتفاق ہے ۔
  14. ظفری

    امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

    جہاں مساجد نہیں ہیں ۔ وہاں گرجا گروں میں ہمیں اجازت دی گئی ہے کہ ہم وہاں کم از کم جمعہ کی نماز کا اہتمام کرسکتے ہیں ۔ اور وہاں 911 سے پہلے بھی نماز ہوتیں تھیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔
  15. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    عادل بھائی ۔۔۔۔ آپ کے اس گِلے کا ازالہ پوسٹ نمبر 119 میں کیا جاچکا ہے ۔ اور اس سے بھی مذید پہلے یہ بات کہی جاچکی ہے ۔ مشاہدے کے لیئے یہ اقتباس حاضر ہے ۔ :)
  16. ظفری

    سکیئنگ

    بہت خوب ۔۔۔ زیک ۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ میں اس کام کے لیئے ہر تین ، چار سال میں ایک دفعہ aspen colorado جاتا ہوں اب اگلے سال ارادہ ہے ۔ پروگرام بنے تو ضرور بتانا ۔ :donttellanyone:
  17. ظفری

    آزاد بلوچستان

    میں نے ان موصوف کے چند مراسلے پڑھے ہیں ۔ اس کے بعد مذید پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی ۔ برسا برس کی کوشش کے بعد اردو محفل نے جہاں اپنا ایک اصولی امیج بنا یا ہے ۔ وہیں سیاسی اور مذہبی فورمز پر بھی چند اصول متعارف کیئے ہیں ۔ اس کو مدِنظر رکھتے ہوئے موصوف کی کوئی پوسٹ ایسی نظر نہیں آتی ۔ جس میں کسی مثبت...
  18. ظفری

    سپریم کورٹ آف پاکستان باراور میلاد

    نفاق اور اختلافات اسی صورت پنپتے ہیں ۔ جب آپ گروہوں میں تقسیم ہوجائیں ۔ اور یہ تقسیم عناد ، نفرت ، تکبر ، خود سری جیسے رویئے سے وجود میں آتی ہے ۔ پھر یہ رویہ ایک عقیدہ بن کر لوگوں کو یہ باور کراتا پھرے کہ ہم صحیح ہیں اور باقی سب گمراہ ۔۔۔۔ تو اس صورت میں اسلام کی " یہ خدمت " ان پیرائے میں...
  19. ظفری

    خوبصورت لوگ

    یہ تو Amish لوگوں کی طرز کی زندگی گذارنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
Top