نتائج تلاش

  1. ظفری

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    اچھا کیا کہ آپ نےیہ سلسلہ بند کردیا ۔ چونکہ آپ کا موضوع کا محرک ایک مسلک کے مخصوص عقائد پر مبنی تھا ۔ اس لیئے اس پر لاحاصل بحث کاقوی امکان موجود تھا ۔ ہم فروعی مسائل پر تو بحث کے متحمل ہو نہیں سکتے ۔مسلکی عقائد پر کیا بحث کرسکیں گے ۔
  2. ظفری

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    شگفتہ جی ۔۔۔۔ سیاسی مباحث میں صرف راگ الاپا جاسکتا ہے ۔ مذہبی مباحث کی بھی یہی صورتحال ہے کہ وہاں مذہبی کم بلکہ سیاسی اور ذاتی مباحث زیادہ ہوتیں ہیں ۔ ورنہ گیت گانے کا تو ہمارا بھی جی کرتا ہے کہ گاتا رہے میرا دل ۔۔۔۔۔
  3. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    یار تم ملا سے ملا عمر ۔۔۔۔ یا مولانا فضل الرحمن ہی مطلب کیوں لے رہے ہو ۔۔۔۔ خیر تمہارے ان تمام معصوم سوالوں کے جوابات ادھار رہے ۔ موقع ملا تو اگلے ہفتے یا پھر اس سے اگلے ہفتے یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یار تم کو تو میری مصروفیت کا تو پتا ہی ہے ناں ۔۔۔۔۔۔۔ :heehee:
  4. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    فراموش کرکے نہیں بلکہ وقت اور حالات کے مطابق ان کو اپ گریڈ نہیں کرسکے ۔ فراموش کرتے تو آج آپ اپنی تاریخ کیوں دہرا رہے ہوتے ۔ :daydreaming:
  5. ظفری

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں تو اداسی کے گانے سنتا ہوں ۔ ویسے آپس کی بات ہے ۔۔۔ میں خوشی میں بھی اداسی کے گانے سنتا ہوں ۔ :)
  6. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    پہلے بتانا تھا کہ میری بات نہیں ہو رہی ۔۔۔ بیکار میں ساری رات کالی کروا دی ۔ :hurryup:
  7. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    قوم اسی صورت میں ذہنی اور فکری آزادی سے مستفید ہوتی ہے ، جب وہ ملائیت کے پنجے سے آزاد ہو۔ یعنی ایک خاص مائنڈ سیٹ اپ سے ۔ جو اس کو 1500 یا 2000 سا ل پیچھے نہیں بلکہ عصرِ حاضر کی آنکھوں میں آنکھیں ملانے ہمت دلا سکے ۔ بات قابلیت اور صلاحیت کی نہیں ہے ۔ بات دراصل اپنے درمیان پیدا ہونے والے اس...
  8. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    ایج آف آئیڈلوجی کو بھی نہ بھولنا ۔ :) اور ہاں اس چنگاری کو بھڑکانے کا کریڈٹ مجھے نہیں کسی اور کو جاتا ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    یا خدا ۔۔۔ میں اپنی بات کیسے سمجھاؤں ۔۔۔ :idontknow: میرے بھائی جو کچھ تم نے کہا ہے ۔ اس میں میں 20 گنا زیادہ اضافہ کرکے مسلم سائنسدانوں اور ان کے بیش قیمت انسانیت کے لیئے پیش کی گئی خدمتیں میں گنوا سکتا ہوں ۔ ( تم یہ بات جانتے ہو ) ۔۔۔ میں اپنے اسلاف اور مسلم سائنسدانوں کے بارے میں پہلے کتنا...
  10. ظفری

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا علیہ راجعون انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔۔۔ اللہ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  11. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو ۔۔۔۔
  12. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    محب ایک پرانی پوسٹ تمہاری نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;) پہلے دوسروں کو سمجھیئے پھر سمجھایئے ۔ ٹرین کے اُس ڈبے میں ہر کوئی خاموشی سے سفر کر رہا تھا۔ اسی اثنا میں ٹرین ایک اسٹیشن پر رکی تو ایک صاحب اپنے چار بچوں کے ساتھ داخل ہوئے۔ بچوں نے آتے ہی اودھم مچانا شروع کر دیا جبکہ ان کا باپ آنکھیں بند کر کے...
  13. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    جب ہم کسی بھی تنقید کر رہے ہوتے ہیں تو اس کا سیاق و سباق دیکھنا بھی ضروری ہے کہ اس تنقید کو ماخذ کیا ہے ۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ انگریزوں کو جہاں دیکھو مار دو ۔ انہیں اپنے گھروں ،سرحدوں میں گھسنے نہیں دو۔ ان کی صورت ، ان کی تہذیب کا بائیکاٹ کرو تو اس تنقید کے حوالے سے آپ کے ذہن میں کیا نقشہ...
Top