نتائج تلاش

  1. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    ہمارا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے ۔ ہم اختلاف کو مخالفت بنا لیتے ہیں ۔ ہم نے اپنے اندر کبھی یہ ذوق پیدا ہونے ہی نہیں دیا کہ کسی کی بات کو صبر و تحمل سے سنیں ۔ جیسا وہ کہتا ہے ، ویسا اس کو سمجھیں ۔ اس سے سوال کرکے ہی پوچھ لیں کہ تم کہنا کیا چاہتے ہو ۔ یہ ہمارے معاشرے کی بڑی بدقسمتی ہے ۔ ہم اپنے ذہن سے...
  2. ظفری

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    اس ڈاکومنٹری کو دو مختلف تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ ایک یہ کہ پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی کہ کچھ ایسے سانحات کو دنیا کے لیئے لمحہ فکر بنا دیا ہے ۔ جو کہ آج کل پاکستان میں بہت عام ہوگئے ہیں ۔ ( اخبار میں کم از کم ہفتے میں ایک بار ایسی خبر پڑھنے کو ملتی ہے ) ۔ دوم یہ کہ پاکستان کے قدامت پسند معاشرے...
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    آداب عرض ہے ۔
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    وعلیکم السلام ۔ شگفتہ جی ۔۔۔ کچھ عرصے سے ان کی ہارٹ بیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے ۔ ٹیسٹ ہوچکے ہیں ۔ نتیجہ آجائے تو معلوم ہو کہ اصل مرض کیا ہے ۔ ِ؟ آپ سنائیں آپ کیسی ہیں ۔ ؟
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    بس سسٹر ۔۔۔۔ کہتی ہیں کہ بڑھاپا بھی ایک بیماری ہے ۔ ٹانگوں میں درد کی شکایت کر رہی تھیں مگر اب کہتی ہیں کہ کہ ہارٹ کا شاید کوئی مسئلہ ہے ۔ چیک اپ ہوچکا ہے ۔ ٹیسٹ کا رزلٹ کا انتظار ہے ۔
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    ہوا تو تھا کچھ مگر تسلسل برقرار نہ رہ سکا کہ امی کی پاکستان سے کال آگئی ۔ ان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ۔
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔88

    السلام علیکم
  8. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    مصروفیت کی بناء پر اختصار سے کام لوں گا میرے چھوٹے بھائی ۔ چلیں میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر ہم اس بےحیائی کے تدارک کے لیئے کوئی عقلی دلیل یا کوئی حکمتِ عملی کو چھوڑ کر اس موضوع کی پہلی پوسٹ کے پمفلٹ کی طرح اس " تہوار " کے خلاف زبردستی اور خود ساختہ فتوؤں سے کوئی ایکشن لیں گے تو کیا یہ بے حیائی...
  9. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    صیحح کہا آپ نے ۔۔۔۔ دیوار کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو ۔ اگر اس پر ناک لگا دی جائے تو وہ دیوار بھی نظر نہیں آتی ۔ یہ سب حدِ نظر کا چکر ہے ۔ اصطلاحاتیں بھی اسی کی مرہونِ منت ہیں ۔
  10. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    میں نے بھی بھڑاس ہی نکالی ہے ۔ ویسے یہ سیکولر کی اصطلاح بھی خوب ہے ۔ ہمارے ہاں ہمیشہ درمیان کا راستہ سیکولر کیوں بن جاتا ہے ۔ :notworthy:
  11. ظفری

    برداشت کی حد ؟

    "برداشت کی حد " گو کہ موضوع ہے مگر مغرب سے پُرخاش ہونے کے باعث ایک خاص نکتہِ نظر چند جذباتی باتوں میں ڈھالا جا رہا ہے ۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو ہم نے سوچنے سمجھنے اور کچھ کرنے کا کام گذشتہ پانچ سو سالوں سے چھوڑ رکھا ہے ۔ ان پانچ سالوں میں مغرب ہم تقریباِ 150 سال آگے نکل گیا ہے ۔ ہم سے...
  12. ظفری

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    میرا خیال ہے کہ تم اس روایت کی بیل مجھ سے داغ رہے ہو ۔ خیر تمہارے پاس رہنے کا تو بندوبست ہے ناں ۔۔۔۔۔ ;)
  13. ظفری

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    پھرتے ہیں اب دربدر کسی دن تمہاری طرف بھی آنکلیں گے بھئی ۔۔۔۔۔ بہت دن ہوئے کسی کے ہاں دعوت نہیں کھائی ۔۔۔۔۔ !
  14. ظفری

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    بےشک دریا تو میری لینڈ میں بہت ہیں ۔ مگر ان کی سمتوں کا تعین نہ ہونے کے سبب ایک دریا سے دوسرے دریا تک کا سفر اب تک جاری ہے ۔ بہرحال میں اب میری لینڈ نہیں شکاگو میں سکونت پذیر ہوں ۔ :)
  15. ظفری

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    برخوردار ۔۔۔۔ بس حسبِ معمول ٹھوکریں کھا رہے ہیں ۔ دستخط نہیں دیکھے ۔ ایک اور دریا کا سامنا تھا مجھے ۔۔۔۔۔ !
  16. ظفری

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    موجودہ بحث سے قطعہِ نظر موضوع کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اسی محفل پر میری ایک پرانی پوسٹ آپ سب کی نظر ۔ پہلے ہم ہندوستان آئے تو ہندوؤں کی بہت سی چیزیں ہماری ثقافت اور تہذیبوں میں داخل ہوگئیں ۔اب چونکہ دنیا ایک گلوبل وولیج بن گئی ہے ۔ چناچہ اب دوسرے ملکوں‌سے بھی بہت سی چیزیں ہمارے ملک میں آرہیں ہیں...
  17. ظفری

    محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

    نیچے سے اوپر دوسری قطار میں ۔۔۔۔ بائیں سے دوسرے نمبر پر ۔۔۔۔۔ !
  18. ظفری

    دفاع پاکستان پر تشویش ہے روکی جائے؛؛امریکہ

    بظاہر( دفاعِ پاکستان) سےتو یوں لگتا تھا کہ پاکستان کی آئینی اور عسکری قیادت نے مشترکہ طور پر ایک سیکیورٹی ترتیب دی ہے ۔ جس کے تحت پاکستان کا دفاع کرنا مقصود ہے ۔ مگر جب پوری خبر پڑھی تو معلوم ہوا کہ پھر وہی جھتے اور گروپ ادھر ادھر سے نکل کر پھرکوئی نیا شوشہ چھوڑنے کی تیاری کرکررہے ہیں ۔ الیکشن...
  19. ظفری

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    اللہ آپ کو جلد از جلد صحت عطا کرے ۔ آمین اور ہاں آکر " ہی ہی ہی " ضرور کرنا ہے ۔ ہمیں بھی مدتیں ہوگئیں مسکرائے ہوئے ۔جانے کیوں آپ کی " ہی ہی ہی " سے ہماری ہنسی چھوٹ جاتی ہے ۔
  20. ظفری

    مولانا فضل الرحمان

    ملاحظاہ فرمائیں ۔۔۔۔ موصوف فرماتے ہیں کہ " میں تو نے عمران پر کوئی بات شروع ہی نہیں کی تھی ۔ " ان صاحب کی سب سے پہلی پوسٹ ( پوسٹ نمبر 1 ) ملاحظہ فرمایئے ۔ کوئی بتلائے ان کوکہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟
Top