یہ تو انسان کے حالات پر منحصر ہے کہ وہ کس قسم کی صورتحال کا سامنا کر رہا ہے ۔ ذاتی معاملات میں وہ سمجھتا ہے کہ اپنی خوشی کو پس پشت ڈال کر دوسروں کو خوش رکھے تو یہ بات سمجھ آتی ہے ۔ مگر نفیساتی نکتہِ نگاہ سے یہ بہت مشکل امر ہوگا کہ آپ کسی کو اس صورت میں خوش رکھنے کی کوشش کر رہے ہوں ۔ جب کہ آپ...