بہت اچھی اور صاف ستھری مووی ہے ۔ یقیناً پسند آئے گی کہ ایک شخص ( شاہ رخ خان ) ناسا میں بطور انجینئر کام کرتا ہے ۔ وطن واپس آکر ملک کی حالات دیکھتا ہے تو بہت افسردہ ہوتا ہے ۔ ایک گاؤں میں اپنی کسی بچپن کی آیا کی تلاش میں جاتا ہے ۔ وہاں اسے صحیح صورتحال کا اندازہ ہوتا ہے ۔ وہاں تبدیلیاں لانے...