مہ جبین سسٹر ۔۔۔ آپ نے صحیح فرمایا کہ واقعی اس میں وقت لگتا ہے ۔۔۔ ویسے میری والدہ ماجدہ بھی یہ بہت لذیذ بناتیں ہیں ۔
اور ہاں ۔۔۔ چمچ بغیر چمچوں کی چل بھی نہیں سکتے ۔۔۔۔ :)
اچھا ہوا کہ آپ نے تصحیح کردی ورنہ ہم تو یہ لفظ لغت میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے تھے ۔ ویسے اگر پکنے میں صرف " دال " ہے اور وہی پکنے سے رہ جائے تو بہت سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ۔ ;)