نتائج تلاش

  1. ظفری

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    شکریہ جناب ۔۔۔۔ تدوین کردی گئی ہے ۔
  2. ظفری

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    یہ ضروری نہیں ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل اس وقت تک کارآمد نہیں ہے جب تک دوسرے اس کے متعلق جان نہ لیں ۔ یہ سب انسان کی نیت پر منحصر ہے کہ وہ کس مقصد کے لیئے کیا کام انجام دے رہا ہے ۔ بعض اوقات ہمیں کسی کا عمل ٹھیک لگ رہا ہوتا ہے ۔ مگر بہت بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ وہ کام کسی اور مقصد کے لیئے تھا...
  3. ظفری

    محبت اور عشق میں فرق

    عشق و محبت احساس کی شدت کے ایسے دو درجے ہیں ۔ جو اپنے جذبات اور محسوسات کے اظہار کے لیئے ان دونوں میں سے ایک کا انتخاب اپنی عقل و شعور کے مطابق کرتے ہیں ۔ اور عقل و شعور کے معیار پر منحصر ہے کہ وہ ان محسوسات اور جذبات کے اظہار کے لیئے حقائق کی حدوں میں رہتا ہے یا پھر اس سے ماوراء ہوجاتا ہے ۔ اس...
  4. ظفری

    تعارف امن ایمان

    میں سیاست کے لیئے ہی گیا تھا مگر وائے قسمت کہ مجھ سے پہلے جناب قادری صاحب پہنچ گئے ۔ اب اگلی باری پر الیکشن سے پہلے پھر جاؤں گا ۔ ہوسکتا ہے اُس دفعہ وقت مل ہی جائے ۔ :battingeyelashes:
  5. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں کامیابی ہوگئی ہے حتمی نتائج کے بعد ہی منتخب ہونے والے امیدوار کے بارے میں بتاؤں گا ۔;)
  6. ظفری

    تعارف امن ایمان

    فہیم سے فون پر دو دفعہ بات بھی ہوئی تھی مگر مصروفیت کیوجہ سے ملاقات پھر بھی نہیں ہوسکی۔ حالانکہ ملنے کے لیئے جگہ کا بھی تعین ہوگیا تھا ۔
  7. ظفری

    تعارف امن ایمان

    زین ! پچھلے ہفتے تک تو پاکستان میں تھے ۔ اب وہیں پر ہیں جہاں سے ہماری کچھ خبر نہیں آتی ۔ ;)
  8. ظفری

    تعارف امن ایمان

    شکریہ شکریہ جناب۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔ :)
  9. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بس ہمیشہ کی طرح بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں ۔ آپ تو جانتے ہیں کہ میرا کس طرف اشارہ ہے ۔ ;)
  10. ظفری

    تعارف امن ایمان

    امن ایمان ! اردو محفل پر واپسی مبارک ہو ۔
  11. ظفری

    ملالہ کا تازہ ترین وڈیو میسیج

    اللہ تعالیٰ ملالہ کو صحت دے اور اس کو اپنے مشن میں کامیاب کرے ۔ آمین
  12. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ آپ نے یاد کیا ۔۔۔۔ ہم حاضر ہوگئے ۔:)
  13. ظفری

    میرے دھاگے

    خدا کی قسم میں نہیں پڑھتا ۔ :praying:
  14. ظفری

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    کاشفی ۔۔۔ آپ سے ایسی اُمید نہیں تھی ۔ میں آپ کو دھیرے مزاج اور شاعری کے انتخاب کی وجہ سے لفظوں کے معیار اور ان کے صحیح استعمال سے واقف سمجھتا تھا ۔ یوں تو آپ کی اس سلسلے میں ساری پوسٹیں ہی قابلِ اعتراض ہے ۔ مگر میں نے فی الفور یہی جملہ کوٹ کیاہے ۔ یہ تعصب اور نفرت کی انتہا ہے کہ آپ نے یہ الفاظ...
  15. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    بات یہ کہ قائد اعظم کا دو قومی نظریہ اور 1400 سال پہلے اس نظریئے کی افادیت کا کوئی باہمی تعلق نہیں بنتا ۔ پہلے اپنے سوال کو صحیح طور پر خود ہی سمجھو ۔ پھر اس کو آگے بڑھاؤ ۔ دونوں میں نظریہ کے حوالے سے زمین اور آسمان کو فرق ہے ۔
  16. ظفری

    کوچہء ملنگاں

    دیکھ لیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ " پار " کی گارنٹی ہے ۔ ;)
  17. ظفری

    طاہر القادری کی واپسی ۔۔۔ جواب کم سوال زیادہ۔۔ عبادالحق

    مجھے طاہر القادری سے کوئی پُرخاش نہیں ہے۔ اورمیں گذشتہ بیس سال سے امریکہ میں مقیم ہوں۔ مگر مجھے یاد پڑتا ہے کہ ضیاء الحق کے دور میں طاہرالقادری نے 1981 میں اپنے ادارے منہاجِ القرآن کی بنیاد خالص صوفیانہ عقائد کی بنیاد پر رکھی تھی ۔ اور پھراس کی شہرت دیکھتے ہی دیکھتے سارے ملک میں پھیل گئی ۔ جب...
  18. ظفری

    گڑیا ۔۔۔ آپ نے پوچھا کہ : کیا ہوا ِ " میں نے جواباً کہا کہ " معلوم کرکے بتاتا ہوں "

    گڑیا ۔۔۔ آپ نے پوچھا کہ : کیا ہوا ِ " میں نے جواباً کہا کہ " معلوم کرکے بتاتا ہوں "
  19. ظفری

    گڑیا ۔۔۔ میں معلوم کرکے بتا تا ہوں ۔

    گڑیا ۔۔۔ میں معلوم کرکے بتا تا ہوں ۔
Top