تمہارے دھاگے کے سارے سوالات کے جوابات تمہاری اسی بات میں پنہاں ہے ۔ دل پشوری کے لیئے سب سے رائے لے رہے تھے کیا ۔۔۔۔ ;)
" الون " کی دوری کے لیئے بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے بھائی ۔ یا تو قیمت ادا کرو یا پھر فار ایور الون رہنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے ۔ کیا سمجھے ۔۔۔۔ :winking: