1۔آپ کو سردیوں میں کیا کھانا پسند ہے؟
ہاں ۔۔ مجھے کھانا بہت پسند ہے ۔ میں تو ہر روز ہی کھاتا ہوں ۔ سردی کیا گرمی کیا ۔ :thumbsup:
2۔سریوں میں کیا کرنے کو دل کرتا ہے اور کیا نہیں کیا انجوائے کرتے ہیں اور کیا نہیں وغیرہ؟
گرمیوں کا انتظار کرنے کو دل کرتا ہے ۔ اور پھر گرمیوں میں بھی یہی کیفیت...