نتائج تلاش

  1. ظفری

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    تمہارے ان جوابات سے ، تمہارے دستخط میں موجود " انسانیت کا واحد حل " کا صحیح تصور سامنے آتا ہے ۔ :notlistening:
  2. ظفری

    مصحفی غلام ہمدانی مصحفی کی ایک غزل - خواب تھا یا خیال تھا کیا تھا

    مصحفی شب جو چپ تُو بیٹھا تھا کیا تجھے کچھ ملال تھا کیا تھا واہ کمال کی غزل ہے ۔ شئیرنگ کی لیئے بہت شکریہ محمد وارث بھائی
  3. ظفری

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    دیکھا ہوگئیں ناں مذید فضول باتیں ۔۔۔۔ :heehee: یہ عسکری کہاں ہے ۔ ذرا اسے بلاؤ تو سہی ۔ :waiting:
  4. ظفری

    فراز یونہی مر مر کے جئیں، وقت گذارے جائیں

    اعلی انتخاب ۔۔۔۔ داد قبول کجیئے ۔
  5. ظفری

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    پہلی پوسٹ سے تو نہیں لگتا کہ یہ دھاگہ کا آغاز تھا ۔ وہ صفحہ کہاں گیا ۔ :idontknow:
  6. ظفری

    محبتوں بھری ایک شام

    واقعی ساجد بھائی ۔۔۔۔ صحیح فرما رہے ہیں آپ ۔۔۔ یہ درد تو وطن سے دور رہنے والے اور بھی زیادہ جانتے ہیں ۔ پیار و محبت کے چند لمحات اپنوں کیساتھ واقعی ایک بہت بڑی نعمتِ خداوندی ہے ۔ آپ تو خود پردیس میں رہے ہیں ۔ آپ یقیناً میری بات کو سمجھ رہے ہوں گے ۔ تفصیلات اور تصاویر کا انتظار رہے گا ۔ :)
  7. ظفری

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ماشاءاللہ کیا تجزیہ فرمایا ہے آپ نے ۔۔۔۔:) چلیں۔۔۔۔ اگر ان تمام باتوں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے تو اس ہاتھ کو سہارا دینے والا کون ہے ۔ اس شدت پسندی اور انتہا پسندی میں بڑھ چڑھ کر حصہ کون لے رہا ہے ۔ اس آئینے میں یقین مانیئے صرف اپنے ہی چہرے نظر آئیں گے ۔کوئی Caucasian نظر نہیں آئے گا ۔
  8. ظفری

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    اور اگر مرد نہ ہو تو ۔۔۔۔۔ :heehee:
  9. ظفری

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    آپ ان کو نہیں جانتے ۔۔۔۔۔ یہ اپنے بیانات اور نظریات بدلنے کے ماہر ہیں ۔ کبھی کبھی تو ایک سطر میں تین مختلف باتیں کرجاتے ہیں ۔ متلون مزاجی کے شہنشاہ ہیں اور یہاں محفل پر ہم سب کو اس حوالے سے کافی عزیز بھی ہیں ۔ :grin:
  10. ظفری

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    کی میں نے اپنے زخم کی تشہیر جا بجا میں مانتا ہوں جرم سزا دیجئے مجھے بہت خوب ۔۔۔۔ واہ
  11. ظفری

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔ محفل پر خوش آمدید
  12. ظفری

    سردیاں - سردیوں میں آپ کو کیا پسند ہے؟

    لو جی ۔۔۔ کیوں نہیں ہوتی ۔۔۔ کبھی اپنا فریزر کھول کر تو دیکھو ۔ :thumbsup:
  13. ظفری

    واہ بہت خوب ۔۔۔۔۔

    واہ بہت خوب ۔۔۔۔۔
  14. ظفری

    تعارف ملیحہ ریاض کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید
  15. ظفری

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    شکر ہے بیس کروڑ پر تو آئے ۔ ;)
  16. ظفری

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    یہ قرآن کی بڑی ہی غیر معمولی سورہ ہے ۔ اس کو قرآن کا تہائی حصہ بھی کہا جاتا ہے ۔ اس میں ایمان کے تمام بنیادی نکات بیان کردیئے گئے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے جو زمانہ گذرا ہے ۔ اس میں اللہ کی سزا اور جزا کا ظہور واقع ہوا اور وہ اس طرح ہوا کہ انسان خسارے میں پڑا ہوا نظر آیا...
  17. ظفری

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    کہہ تو رہا ہوں اربن علاقوں میں جاکر یہ رابطہ کرنے کی کوشش تو کجیئے ۔ ساؤتھ کوریا اور ساؤتھ افریقہ میں اور کتنے دن رہنا ہے ۔ ویسے بھی درالکفر سے دارلاسلام کا سفر آپ کو راس آئے گا ۔ آزمائش شرط ہے ۔ :bighug:
  18. ظفری

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    بے شک ۔۔۔ عربی زبان سے واقفیت قرآن سے قربت کا باعث تھی ۔ بعد میں فارسی اور پھر اردو نے اپنے پر پھیلائے تو واقعی تفسیروں کی بنیاد پر " فتوؤں کی فیکٹریاں " گلی گلی آباد ہوگئیں ۔ ( واضع رہے اردو اور فارسی کا ذکرادب کے حوالے سے نہیں ، اسلام کے حوالے سے کر رہا ہوں )
  19. ظفری

    اردو کی خدمت اسلام کی خدمت

    موصوف ۔۔۔۔ " اردو پاکستان کی مادری زبان ہے " کے حوالے سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں ۔ اگر یہ کسی پختونستان ، سندھ ، پنجاب یا بلوچستان کے دیہی علاقوں میں گھس گئے تو نقار خانے میں اپنی ہی آواز سنائی دے گی ۔ ;)
  20. ظفری

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    ساجد بھائی ۔۔۔۔ میں نے اس سلسلے میں یہاں بہت مواد پڑھا ہے ۔ مگر لکھا کچھ نہیں ۔ آج ایک بات ضرور کہوں گا کہ چلیں کچھ بھی ہوا ۔ اس سارے قصے کا ماخذ کیا ہے ۔ ملالہ نے ڈرامہ کیا یا اس کے پسِ پردہ کچھ عناصر بھی سرگرم رہے ۔ مگر اس کا نتیجہ کیا سامنے آیا ۔ پاکستان پر ڈرون حملوں میں اضافہ یا کمی واقع...
Top