نتائج تلاش

  1. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    میں ابھی اور بھی محاذوں پر مصروف ہوں ۔ دیکھ تو رہے ہو ۔ پھر بھی پیچھے پڑے ہوئے ہو ۔ :grin:
  2. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    پہلے بحث کے اصول سیکھ لیجیئے پھر بے شک ابحاث میں حصہ لیں ۔ آپ کی گفتگو سے لگتا ہے کہ آپ کسی اردو لنک جیسی چیٹ سے اس ڈسکیشن فورم کی طرف آئے ہیں ۔ :thinking:
  3. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    آپ کی یہ خواہش شاید پوری نہ ہوسکے کہ یہاں تعصبانہ پوسٹیں ممنوع ہیں ۔ :lol:
  4. ظفری

    مبارکباد ہماری مانو بلی یعنی عائشہ بہنا کو 18 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    مبروک مبروک ۔۔۔ ویسے کون بولتا ہے کہ عورتیں اتنا بولتیں ہیں ۔ :)
  5. ظفری

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آہ ۔۔۔ آج کوئی مہمان اس مدفن دھاگے کی زیارت کر رہا تھا تو اس پر نظر پڑی۔ سوچا کہ آج اس کا عرس بھی منا لیا جائے ۔ :)
  6. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    میں ابھی اپنی صرف اس بات کا جواب دے رہا ہوں جو تم نے کوٹ کیا ہے ۔ اگر کوئی ملکی ،غیر ملکیوں کو اجرت پر دہشت گردی کے لیئے استعمال کرے تو یہ کیا " غیر ملکی ہاتھ " کہلائے گا ۔میں ابھی حقائق کی بات نہیں کر رہا بلکہ تیکنکی اعتبار سے " غیر ملکی پشت پناہی " کی اصطلاح کا دفاع کر رہا ہوں ۔ کیونکہ تم نے...
  7. ظفری

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    بندہ خدا ۔۔۔۔۔ میری بات کا مفہوم تو سمجھ لجیئے ، قرآنی آیت میں آپ کی تفسیر کے مطابق ۔۔۔۔ مرد کو حاکم بتایا گیا ہے ۔ حدیث میں اسی عورت کو ماں کا درجے دیتے ہوئے ، اسے اولاد پر باپ یعنی مرد سے تین درجے زیادہ فضلیت دی گئی ہے ۔ میں نے آپ کی قرآنی تفسیر اور حدیث کے درمیان مفہوم کی بات کی ہے ۔ جو ایک...
  8. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اس سنجیدہ اور حساس موضوع پر ہم بحث پھر کبھی کریں گے ۔ ;)
  9. ظفری

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    قرآن کی آیت اور حدیث کے مفہوم جو آپ نے درج کیئے ہیں ۔ ان میں ایک دوسرے سے تضاد پایا جاتا ہے ۔ ( آپ کی پوسٹ نمبر 2 ) کے مطابق ۔ اور سرخ رنگ میں مقید جملہ اس کی مذید تصدیق کر رہا ہے ۔ :) باقی جس قرآنی آیتوں کا یہاں ذکر کیا گیا ہے ۔میں اس کے بارے میں اپنی آخری پوسٹ میں کہہ چکا ہوں کہ یہاں یہ فرق...
  10. ظفری

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ مرد تاحال اپنی حاکمیت کے غلط تصور سے نجات حاصل نہیں کرسکا ۔ اگر کہیں ایسی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے تو ایسے کالم وجود میں آتے ہیں ۔ :) گُل نوخیز اختر ایک مزاح نگار ہے ۔ اس نے جس پیرائے میں اس موضوع کو تختہِ مشق بنایا ہے ۔ اس کے برعکس کچھ صاحبان نے اس کو اپنی مذہبی اصطلاح کی آڑ میں...
  11. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    دیکھو ۔۔۔ قیصرانی ۔۔۔۔ یہ ہمت علی بارڈر کے حوالے سے کیا کہہ رہے ہیں ۔ ;) مگر یہ بات ہمت علی نے کہی ہے تو مجھے اپنی بات کی طرف رجوع کرنا پڑے گا ۔ :idontknow:
  12. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    محمود احمد غزنوی بھائی یقین مانیں ۔۔۔۔ یہ شخص مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ یہاں سے بیٹھ کر ہماری ساری کاروائی دیکھ رہا ہے اور دہشت گرد بھی اس کو کرسی پر بیٹھا کر اپنی ساری کاروائی کا باقاعدہ نظارہ کرواتے ہیں ۔یقین نہ آئے تو آپ اسی تھیوری سے میری بات کی تصدیق کرلیں ۔ ;)
  13. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اس معلومات کے لیئے شکریہ دوست ۔ یہاں لوگوں نے سنا ہے مگر میں نے ٹیٹو رفع کرواتے ہوئے لوگوں کو دیکھا ہے ۔ سو پین فُل مگر پھر بھی صحیح طور پر ختم نہیں ہوتے ۔ خاص کر ایسے ٹیٹو جو یہاں ایک تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔ :)
  14. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    اعتراض برائے اعتراض :) ( 1 ) ٹیٹو جو کھدوائے جاتے ہیں عموما پکے رنگوں کیساتھ ،ان کو مٹانا ایک اور تکلیف دہ عمل ہے ۔ عموما اس کے لیئے جو سرجری کی جاتی ہے وہ بھی خاصی مہنگی ہے اور اس کی سو فیصد گارنٹی بھی نہیں ہوتی کہ رنگ تو ختم ہوجاتا ہے مگر ٹیٹو کی لکیریں پھر بھی ختم نہیں ہوتیں ،معدم رہتیں...
  15. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اگر آپ اس بحث کے حوالے سے کوئی سنجیدہ اور مناسب بات نہیں کرسکتے تو کوشش کریں کہ گفتگو میں عامیانہ جملے الفاظ نہ کریں ۔ مذہب کا فورم بہت سنجیدہ فورم ہے ۔ اس تک رسائی کے لیئے اخلاقی حدود میں رہنا اردو محفل کے مروجہ قانون کے تحت آتا ہے ۔:shameonyou:
  16. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میں سمجھا تھا آپ کوئی منطقی اور تعمیری بحث کا آغاز کرنے والے ہیں ۔ اس سلسلے مجھے غلطی لگی ۔ اس کے لیئے میں معذرت خواہ ہوں ۔:idontknow:
  17. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میں کوشش کروں کہ کوئی ایسا لنک مل جائے ۔ مگر ستم یہ ہوگا کہ وہ لنک بھی اغیار ( کفار ) کے بنائی ہوئی ٹیکنالوجی کے کسی سرور سے ہی دستیاب ہوگا ۔ اگر آپ نے اغیار کی ایسی تمام سورسز کا بائیکاٹ نہیں کیا ہوا تو میں اس سلسلے کا متبادل لنک آپ کے پہنچانے کی ضرور کوشش کروں گا ۔ :)
  18. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اگر ایسی بات ہے تو اس غلط فہمی پر میری معذرت قبول کیجیئے ۔
  19. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    یہ سوال میں نے آپ سے نہیں بلکہ مزمل صاحب سے کیا تھا ۔ اگر آپ نے جس طرح بیچ میں چھلانگ ماری ہے ۔ اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ آپ ہی مزمل ہیں ۔ دوسری بات یہ کہ میری جس بات کو آپ نے اپنے اقتباس میں سرخ رنگ میں مقید کیا ہے ۔ وہ سوال ہنوز باقی ہے ۔ خدا کے بندے ! پہلے سوال تو سمجھ لو میں مزمل کے فتویٰ...
Top