تمام تبصرے جو کہ " غیرملکی پشت پناہی " کی طرف اشارہ کر رہے ہیں ۔ پڑھ کر بہت ہنسی آرہی ہے ۔ ( زبیر انکل سے معذرت کیساتھ ۔ امید ہے میری یہ گستاخی معاف فرمادیں گے ) ۔
ذرا غور فرمائیں کہ یہ تو بلکل ایسا ہے کہ کوئی اپنی جیب میں شناختی کارڈ ڈال کر ایسی کاروائی کرے ۔ اسی محفل پر جب اجمل قصاب اور اس کے...