نتائج تلاش

  1. ظفری

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    عاطف بٹ بھائی ۔۔۔۔ آپ کو یہ سنگِ میل عبور کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ :) اور بس میرے لیئے دعا کرتے رہا کریں ۔;)
  2. ظفری

    اس شہر میں اب شورِ سگاں کیوں نہیں اٹھتا - سبط علی صبا

    اس شہر میں اب شورِ سگاں کیوں نہیں اٹھتا آباد مکاں ہیں تو دھواں کیوں نہیں اٹھتا اٹھتے ہیں چمکنے کے لئے ننھّے سے جگنو سورج! کوئی آشوبِ جہاں کیوں نہیں اٹھتا زندہ ہے ابھی شہر میں فن تیشہ گری کا بازو ہیں تو پھر سنگِ گراں کیوں نہیں اٹھتا کیا رزق فقیروں کا فرشتوں میں بٹے گا منصف کوئی اس خاک سے یاں...
  3. ظفری

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    منیر نیازی صاحب اس شعر میں فرما رہے ہیں کہ ایک دفعہ میرے کچھ یار دوست دریا پار مجھ سے ملنے آئے ۔ ان کی مہمان نوازی کے بعد جب میں انکو رخصت کرنے گیا تو دریا میں طغیانی آئی ہوئی تھی ۔ بڑی مشکل سے ناؤ والوں کو پچاس روپوں میں قائل کیا کہ ان کو دریا کے اس پار اتار دے ۔ بہاؤ تیز تھا اور کشتی بھی بہت...
  4. ظفری

    برج سرطان

    یہ جوڑی کی بات ہو رہی ہے بی بی ۔ ;)
  5. ظفری

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    میرا خیال ہے کہ کوئی شعر دے پھر اس کی مزاحیہ تشریح کوئی اور کرے ۔ جو مزاحیہ تشریح کرے وہ ایک اور شعر آگے بڑھا دے ۔ کیوں ۔۔۔ :waiting:
  6. ظفری

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    آپ کو اس محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ ایک عرصے سے آپ کی شاعری پڑھ رہا ہوں ۔ امید کرتا ہوں آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات ہم محفلین کی بھی نظر کریں گی ۔ اور ہمیں کچھ سیکھنےکا بھی موقع ملے گا ۔ سو خوش آمدید
  7. ظفری

    شکریہ ۔ بہت بہت شکریہ

    شکریہ ۔ بہت بہت شکریہ
  8. ظفری

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/ اس صفحے پر دائیں جانب اوپر کی طرف " نیا موضوع شروع کریں " کا ایک بٹن ہے ۔ وہاں کلک کرکے آپ ایک نیا تعارف کا زمرہ کھوl سکتیں ہیں ۔ کوئی مسئلہ ہو تو ضرور رابطہ کجیئے گا میں...
  9. ظفری

    ضرور ابھی لجیئے ۔

    ضرور ابھی لجیئے ۔
  10. ظفری

    آپ کو اس فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کی شاعری کا ایک عرصے سے پرستار ہوں ۔ امید ہے آپ یہاں...

    آپ کو اس فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کی شاعری کا ایک عرصے سے پرستار ہوں ۔ امید ہے آپ یہاں تعارف کے زمرے میں آکر دیگر محفلین کو اپنا تعارف دیں تو آپ سے سیکھنے کا ہم سب کو موقع میسر آئے گا ۔ شکریہ
  11. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    شکریہ طالوت ہمیشہ کی طرح مختصر مگر جامع بات لکھنے کا ۔ اصل میں ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اختلاف کرنے کے شائستہ آداب سے واقف ہی نہیں ہیں ۔ ہم اختلاف کو مخالفت بنا لیتے ہیں ۔ ہمارے ہاں اختلاف کا مطلب تعصب ہے ، عناد ہے ، نفرت ہے ۔ ہم نے کچھ مذہبی فقرے یا گالیاں ایجاد کی وہ ہوئی ہیں ۔ جب ہم اختلاف...
  12. ظفری

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    افسوس کا بٹن نہیں تھا اس لیئے معلوماتی بٹن سے مدد لی ۔ یہ کوئی انسانی شعور رکھنے والوں کا کام نہیں ہے ۔ اس سے آگے اب کیا رہ جاتا ہے کہنے کو ۔ :noxxx:
  13. ظفری

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    سرخ رنگ میں مقید آپ کے جملے کی بھر پور تائید کرتا ہوں ۔ :)
  14. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    شکریہ محمود احمد غزنوی صاحب ۔ ان صاحب کی اسی بات کو بلکہ باقاعدہ سرخ رنگ سے واضع کرکے یہی بات کہنے کی میں نے کوشش کی تھی ۔ مگر وہ غامدی اور دیگر غیر ضروری چیزوں کی طرف چلے گئے ۔ جب آپ کو معلوم ہی نہیں کہ موضوع کیا ہے ۔ کسی اور کی بات کا مفہوم کیا ہے تو پھر گفتگو کیسے چلے گی ۔ لہذا ان کے سوال اور...
  15. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میں اس معذرت کے زمینی حقائق اوپر بیان کرچکا ہوں ۔ مگر آپ کسی معذرت سے بہت خوش ہوتیں ہیں تو میں پھر معذرت کرتا ہوں ۔ :)
  16. ظفری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میں نے اپنی غلط فہمی پر نہیں ، بلکہ آپ سےمسلسل بے مقصد بحث پر معذرت کی تھی ۔آپ پر اس پوسٹ میں جھنجھلاہٹ طاری ہے ۔ اس لیئے آپ کی چند آخری پوسٹ کے جوابات کے بعد آپ سے کسی بھی بحث کے لیئے ایک بار پھر معذرت ۔ :notworthy:
  17. ظفری

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    اس طرح میری پوسٹ سے چار متفقین آپ کی اور نور العین کی دانست میں غلط ثابت ہوئے ۔;) اللہ ضد اور انا پرستی سے ہم کو محفوظ رکھے ۔
  18. ظفری

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    یار تمہاری باتوًں سے پرانا دور یاد آگیا ۔ محب علوی کو یہاں سائنٹیس بنا دیا گیا ہے وہ اب ادھر ادھر نہیں آتا ۔ رضوان کا پتا نہیں کہ فکرِ معاش کی فکر میں کہاں ہے ۔ شمشاد بھائی آج کل بھابی کی دھمکی کے بعد گپ شپ کے دھاگوں سے اجتناب کرتے ہوئے پائے جا رہے ہیں ۔ اوہ ۔۔۔ بات موضوع سے غیر متعلق ہوگئی ہے ۔...
Top