نتائج تلاش

  1. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    چلیں ۔۔۔ آپ کی معلومات میں اضافہ تو ہوا ۔ اب آپ یہ نہ کہیئے گا کہ آپ ریٹنگ کے معاملے میں حساس ہیں ۔ نامتفق آپ میری اگلی پوسٹ سے ہوئیں ۔ امید ہے اس پر آپ سے کسی مفید معلومات کا تبادلہ ہو جائیگا ۔ اور ہاں آپ نے میری ایک پوسٹ پر غلطی سے متفق ہونے کا بٹن دبادیا ہے ۔ ذرا اس کی تدوین کرلجیئے گا ۔ ;)
  2. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    میرا خیال ہے اس بات کی تصدیق کے لیئے محمود احمد غزنوی بھائی نے ایک بڑےعالم کی کتاب کا ایک اسکین شدہ حصہ یہاں شئیر کیا ہے ۔
  3. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    قائداعظم کے حوالے سے دھاگہ ہے تو میں ایک اور بات واضع کردوں کہ ایک دو قومی نظریہ ہےاور دوسرا نظریہِ پاکستان ۔ میرا خیال ہے ان دونوں میں لوگ تفریق نہیں کر پاتے اور اس کو ایک ہی نظریہ سمجھتے ہیں ۔ دو قومی نظریہ ایک تاریخی حقیقت بن کر سامنے آیا اور مسلمانوں نے اس کو بنیاد بنا کر تسلیم کیا اور پھر...
  4. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    آپ کے اقتباس کی آخری سطور کی تائید کرتا ہوں ۔ میں یہاں یہ بحث نہیں کرنا آیا کہ قادیانی مسلم ہیں کہ نہیں ۔ میرا منشاء صرف یہ تھا کہ جس وقت قائدِاعظم کابینہ بنا رہے تھے تو وہ مذہبی بنیادوں پر نہیں بلکہ سیاسی ، جمہوری اور میرٹ کی بنیاد پر تھی ۔ مگر آپ نے اس جمہوری عمل کو ظفر اللہ کے وزیرِ خارجہ کے...
  5. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    حسان خان ۔۔۔۔ یہ مسائل پہلے نہیں تھے ۔ ہر چیز اپنی سیاسی اور جمہوری حق کو پورا کر رہی تھی ۔ سر آغا خان نے جس طرح مسلم لیگ کی اقتصادی طور پر آبیاری کی ہے ۔ وہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ۔ وہ مسلم لیگ کے حقیقی بانی تھے ۔ مذہبی حلقے ، مسلم لیگ کی سیاسی اور جمہوری تحریک سے اس لیئے متنفر تھے کہ اس...
  6. ظفری

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    قادیانی مسلسل اپنے سوا سب کو کافر کہتے رہے ۔ یعنی مسلمانوں نے اس وقت ( جس وقت کا آپ یہاں حوالہ دے رہے ہیں ) انہیں غیر مسلم قرار نہیں دیا تھا ۔ سو قائدِ اعظم نے جمہوری اور میرٹ کی بنیاد پر ایک قادیانی کو پاکستان کا پہلا وزیرِخارجہ منتخب کیا ۔ (ا سلیئے نہیں کہ وہ شخص قادیانی تھا) ۔ آپ لوگ اپنے...
  7. ظفری

    کوچہء ملنگاں

    یہ کوچہِ ملنگاں میں " لگے دم تو مٹے غم " کے بجائے " تُو پی اور جی " کے نعرے کیوں بلند ہو رہے ہیں ۔ یہاں تو دھوئیں کے بادل نظر آنے چاہیئے تھے ۔ خیر سانوں کہیہ اے ۔۔۔۔۔ قیصرانی ذرا میرے لیئے بھی ایک جام تو بنانا اور نِکے عسکری ادھر آ ۔۔۔ میرا کندھا دبا ۔۔۔۔ پیر فقیراں دی خدمت کرو تو فیر تہڈا بیڑا...
  8. ظفری

    تو سو جاؤ ۔۔۔۔ جمائیاں لے لے کر خود کو کیوں ہلکان کر رہےہو بھائی ۔

    تو سو جاؤ ۔۔۔۔ جمائیاں لے لے کر خود کو کیوں ہلکان کر رہےہو بھائی ۔
  9. ظفری

    اقتباس کی حقیقت اب وضع ہوگئی ۔

    اقتباس کی حقیقت اب وضع ہوگئی ۔
  10. ظفری

    قائداعظم اور کرسمس - امجد اسلام امجد

    تمام عیسائی برادری کو میری کرسمس ۔ ہاہاہا ۔۔۔ بہت عرصہ قبل امریکہ آنے سے پہلے کرکٹ کھیلتے ہوئے ہارڈ بال سے میرا سر زخمی ہوگیا تھا ۔ ہسپتال پہنچا تو ایک انتہائی خوبصورت کرسچئین نرس نے میری نگہداشت کی ۔ معلوم ہوا کہ اس کا نام میری ( Mary) ہے ۔ میں اس سے جب بھی پوچھتا " تم میری ہو" ۔ تو کہتی کہ...
  11. ظفری

    بشیر بلور شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون بڑی افسوناک خبر ہے ۔ اللہ اس قوم پر رحم کرے ۔ آمین ۔
  12. ظفری

    تبسم محبت سے جب آشنا ہو گئے ہم ۔ صوفی تبسّم

    تبسّم ہے افسردگی کا یہ عالم کہ سمجھے کوئی پارسا ہو گئے ہم واہ کیا مقطع ہے ۔ شکریہ فرخ منظور بھائی ۔ بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
  13. ظفری

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    انکل سید زبیر بہت اعلی تحریر ہے ۔ اُمید ہے ایسی تحریریں آئندہ بھی آپ سے پڑھنے کو ملیں گی ۔ بس ایک سرسری سا مغربی اور مشرقی معاشرے کے درمیان،منافقت کے حوالے سے اختلاف ہے ۔ مگراتنی اچھی تحریر کے سامنے وہ اختلاف کوئی اہمیت نہیں رکھتا ۔ اور ویسے بھی ساجد بھائی نے نظریاتی اختلاف کے بارے میں اس موضوع...
  14. ظفری

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ویسے میں 20 اور 21 کی درمیانی شب کو جہاں جہاں گیا اور جس جس شاپنگ مال کی سیر کی ۔ وہاں لوگوں کا ہجوم غفیر ، کرسمس کی شاپنگ کرتا ہوا نظر آیا ۔ وہی معمولات تھے جو عام طور پر ہوا کرتے ہیں ۔ کوئی اضطراب یا خوف کہیں نظر نہیں آیا ۔ :)
  15. ظفری

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    الجھتے ہو تم اگر دیکھتے ہو آئینہ جو تم سے شہر میں ہوں ایک دو تو کیوں کر ہو واہ بہت ہی خوب ۔
  16. ظفری

    مبارکباد اور آخر نبیل بھیا کے بھی پندرہ ہزار مراسلے مکمل!

    پندرہ ہزار مبلغی ، تعمیری ، تیکنکی اور پندو نصائح پر مبنی مراسلات پر میری طرف مبارکباد قبول فرمائیں ۔ نبیل بھائی آپ کے مرسلات کے علاوہ اردو کی اشاعت و ترویح کے لیئے آپ کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گی ۔
  17. ظفری

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    آپ کو مبارک ہو مدیحہ گیلانی صاحبہ ۔ شمشاد بھائی ۔۔ جس رفتار سے مدیحہ جی اپنے مراسلات کی تعدادمیں اضافہ فرما رہیں ہیں لگتا ہے آپ کا ریکارڈ جلد ہی ٹوٹ جائے گا ۔ ;)
  18. ظفری

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    اگلا شعر وہ جن کی خاطر ہم نے تمام سرحدیں توڑیں آج انہی نے کہا ہے کہ اپنی حد میں رہو !
  19. ظفری

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    انکل ناسخ کی طبعیت ناساز تھی ۔ کئی دنوں سے وہ گھر پر صحن میں اپنی ٹوٹی ہوئی چارپائی پر پڑے ہوئے تھے۔ مگر اس عالم میں بھی انہوں نے حقہ اتنا پیا کہ اس کا بھی حقہ بند کردیا ۔ لہذا وہ حقہ کی فضلیت سے مذید مستفید نہیں ہو رہے تھے ۔ اور اشعار پر وارد نہیں ہورہے تھے ۔ چنانچہ انہوں نے اپنی بڑی بیٹی ثریا...
Top