نتائج تلاش

  1. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    ہہمم ۔۔۔۔۔ سنا ہے تجربہ بولتا ہے ۔ :dancing:
  2. ظفری

    ایک قیدی سے ملاقات

    بہت خوب زبیر مرزا بھائی ۔۔۔۔زبردست ۔ سچ میں مزا آگیا ۔ :)
  3. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    بھئی تمہاری تو بڑی ہمت ہے ۔۔۔۔۔ ہمت مرداں مددِ خدا ۔۔۔۔۔ :dancing:
  4. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    کوئی شک نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ماں کی جھاڑ بھی کسی دعا سے کم نہیں ہوتی ۔ :)
  5. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    یارا ۔۔۔۔۔ جب عادت ہوجائے گی تو یہ آملیٹ ، پراٹھے ۔ دودھ اور جوس وغیرہ سب بے مزہ لگیں گے ۔ تم نے سنا نہیں کہ ، کتنے شیریں ہیں تیرے لب ،کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا ;)
  6. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    بس جی کیا کہوں ۔۔۔۔۔ اپنے اپنے مقدر کی بات ہے ۔ میں آپ کے لیئے بھی دعا کروں گا ۔ :grin:
  7. ظفری

    جاں نثار اختر اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیئے ہیں۔۔۔۔۔۔جاں نثار اختر

    واقعی سدا بہار غزل ہے ۔ انوپ جلوٹا نے کیا خوب اس کو گایا ہے ۔
  8. ظفری

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    شکر ہے میں گھر سے کھائے بغیر نہیں نکلتا ۔۔۔۔ عموماً تو گالیاں ہی کھا کر نکلتا ہوں ۔ :heehee:
  9. ظفری

    اُداسی کے موسم میں ( کلام ظفری بھائی)

    زبیر مرزا بھائی ۔۔۔۔۔ آپ نے تو پہلی بار مجھے اردو محفل پر یہ باور کرایا ہے کہ میں ایک مستند شاعر ہوں ۔۔۔۔۔ ;) ورنہ اپنی شاعری پر استادوں سے جتنی جھاڑ میں نے کھائی ہے شاید ہی کسی نے کھائی ہو ۔ مگر یہ سچ ہے کہ استاتذہ کرام نے پھر بھی میری ہمیشہ حوصلہ افزائی اور اصلاح ہی کی ۔ مگر بقول جدید دور...
  10. ظفری

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید ۔
  11. ظفری

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔ اردو محفل پر خوش آمدید ۔ جہانزیب بھائی کو میرا سلام کہیئے گا ۔
  12. ظفری

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    یہ ہوئی ناں بات ۔۔۔۔۔۔ میں بھی پریشان ہوگیا تھا کہ شمشاد بھائی شاید ناراض ہیں ۔ ;)
  13. ظفری

    انڈین میڈیا نے متحدہ کے رکن منظر امام کو حیدرآباد دھماکوں میں ملوث قرار دے دیا

    آپ یہاں تکلف سے کام لے رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ ;)
  14. ظفری

    لسی خانہ

    ٹھیک ہے ۔۔۔۔ آپ چائے کا بندوست کریں ۔ میں پاپے لیکر آتا ہوں ۔
  15. ظفری

    لسی خانہ

    یہاں تو سردی سے ہر چیز ہی جمی ہوئی ہے۔ لسی کا تو سوچ کر جھرجھری آرہی ہے ۔ شمشاد بھائی اپنی چائے میری طرف تو بڑھائیں ۔ :)
  16. ظفری

    کیوں اداس ہوتے ہو اداسی کے موسم میں

    زبیر مرزا بھائی کی فوری فرمائش پر ۔۔۔ کیوں اداس ہوتے ہو اداسی کے موسم میں غم تو پگھلتے ہیں برستی ہوئی شبنم میں یوں اُلجھ گیا ہے تُو تیرگیِ قسمت سے کاروبارِ محبت کہ بند ہوگیا اک دم میں عقیدے کا پاس رہا ہمیں اے دوست ورنہ تجھ سے مل ہی جاتے کسی اور جنم میں اپنی خوشی کو دیکھ کہ کیا چاہتی ہے...
  17. ظفری

    اُمید سحر ہے ابھی کوئی

    شکریہ زبیر مرزا بھائی۔۔۔۔۔ اور استادوں کی مشقت کے لیئے پیشگی معذرت ۔۔۔۔ :)
  18. ظفری

    اُمید سحر ہے ابھی کوئی

    اُمیدِ سحر ہے ابھی کوئی تیرا منتظر ہے ابھی کوئی تجھے لوٹ کے جانا ہے تیرا گھر ہے ابھی کوئی راحت منز ل پہ ملے گی مشکل ڈگر ہے ابھی کوئی کہانی بھی طول کھینچے گی قصہ مختصر ہے ابھی کوئی اس کا ہاتھ ترے ہاتھ میں کیسا ڈر ہے ابھی کوئی گُلوں کو کھلنا ہے ظفر ہرا شجر ہے ابھی کوئی
  19. ظفری

    بعد از شادی مسائل

    اس پراجیکٹ میں اوائل میں خرچے کا تو کوئی خاص رونا نہیں مگر بعد میں پراجیکٹ جیسے جیسے ایکسپینڈ ہوتا ہے ۔ پھر معلوم ہوتا ہے کہ دال کیا ہوتی ہے ۔ ویسے آج کل دال بھی کون سی سستی ہے ۔ :grin:
Top