نتائج تلاش

  1. ظفری

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    عمدہ فوٹو گرافی کا اعلی نمونہ ہے ۔ آپ کو تو اپنی تصاویر کسی exhibitionمیں شئیر کرنی چاہیئے ۔
  2. ظفری

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    جب ہم (امریکہ ) اجازت دے رہے ہیں تو سعودی حکومت کو تو بلکل اعتراض نہیں ہوسکتا ۔ :flag:
  3. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    محترمہ کی دوسری آمد پر اس کا دوسرا حصہ پر منظرعام پر آجائیگا ۔
  4. ظفری

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    میں عمران کی انانیت کی بات تو نہیں کروں گا ۔ مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ اسے کئی معاملات میں لچک کی ضرورت ہے ۔ سیاست، مفاہمت اور ضرورت کا نام ہے ۔اپنی سیاسی ترجیحات میں حالات اور وقت کے تقاضوں کے مطابق ردوبدل لانا پڑتا ہے اور اسی کو سیاست کہتے ہیں ۔ بصورتِ دیگر سیاسی مصلحت اور شاہی فرمان میں کیا...
  5. ظفری

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    مذہب میں بھی یہی رویہ پیش پیش ہے ۔
  6. ظفری

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    اچھا تو وہ لگا دیں جو ڈرائیونگ لائسنس میں لگی ہوئی ہے ۔ آپ کی پیری کا تقدس قائم رکھا جائیگا اور کسی کو اس پر کسی قسم کے تبصرے کی اجازت بھی نہیں ہوگی ۔ ;)
  7. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    میرا تبصرہ ابھی مکمل کہاں ہوا ہے ۔
  8. ظفری

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    ارے وہی لگا دیں ناں جو سب سے پہلے محفل پر لگائی تھی ۔ میرا خیال ہے کہ 2006 کی بات ہے ۔
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے اتنی حسین و جمیل تصاویر وہاں لگا رکھیں ہیں کہ مذید تاب ہی نہیں رہی دیکھنے کی ۔ بھائی صاحب مجھے مس یونیورس کی تلاش نہیں بلکہ ایک عام سی خاتون کی تلاش ہے ۔ :D
  10. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    میرا اشارہ بھی اسی طرف تھا ۔;)
  11. ظفری

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    " چاچو" حفظِ ماتقدم کے طور پر اپنی تصاویر کھینچوانے سے قاصر ہیں ۔ اور جس زمانے کی تصاویر ان کے پاس ہیں ۔ وہ " خاموش " فلموں کا دور تھا ۔
  12. ظفری

    میرے پیر بھائی جمیل فخری کی نماز جنازہ مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری نے پڑھائی

    انا للہ و انا الیہ راجعون میری معلومات کے مطابق جمیل فخری کا انتقال 9 جون 2011 میں ہوا تھا ۔
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام گڑیا ۔۔۔۔ رمضان کیسے گذر رہے ہیں ؟
  14. ظفری

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    خدا کا خوف کرو جویریہ ( جیہ ) ۔۔۔۔ یہ بھوک ہڑتال کرے گا تو اس میں کیا رہ جائے گا ۔ میرا تو خیال ہے " گذار لے خوشی کے دن کچھ اور اسی طرح ۔۔۔ کیونکہ پھر مصیبت کہہ کر نہیں آتی ۔ ;)
  15. ظفری

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    مجھے تو آج تک پاکستان میں " بڑے لیڈر " کی اصطلاح سمجھ نہیں آئی ۔ بڑا لیڈر وہ ہے جو عشروں سے اپنے دولت اور اثرو رسوخ کی وجہ سے مشہور ہے اور کئی بار حکومت کے مزے لوٹ چکا ہے ۔ یا بڑا لیڈر وہ ہے جو اپنی طاقت کی بناء پر حکومت پر قابض ہوجاتا ہے ۔ یا بڑا لیڈر وہ ہے جو عوام کو اپنے خوف و ستم سے دوچار...
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ فلک شیر بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں ۔
  17. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    سب سے پہلے تو آپ کو اردو محفل پر واپسی مبارک ۔ دوسری بات یہ کہ محفل پر اب بھی وہی منہ بولے رشتوں کا تقدس قائم ہے ۔ تیسری بات یہ کہ میں اور محب علوی اب " بھیا " سے چاچو کے رتبے پر فائز ہوچکے ہیں ۔ ( آپ کی طویل غیر موجودگی کے باعث ،آپ اس تقریبِ اسناد میں حاضر ہونے سے محروم رہیں۔ جہاں یہ رتبے تقسیم...
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ، السلام علیکم !
  19. ظفری

    انار کا جوس

    خیر آپ نے ہمیں ٹیگ تو نہیں کیا پھر بھی ہم اپنا گرانقدرمشورہ وہ بھی کسی بغیر کسی فیس کے آپ کے نظر کرتے ہیں ۔ کہ آپ کی شاعری کا انتخاب بہت اعلیٰ ہوتا ہے ۔ اپنے تمام انار ( جو ماموں کے مرہونِ منت ہیں ) کسی خوانچے والے کے پاس لے جائیں جو پہلے سے انار کا جوس نکالنے کا کم وبیش 80 سال کا تجربہ رکھتا...
  20. ظفری

    فینسی حجاب

    امجد میانداد بھائی ۔۔۔۔ یہ اب قصہ پارنیہ بن چکا ۔ ایسے مراسلات کی آمد میں فل اسٹاپ لگایا جا چکا ہے ۔ اس لیئے فر ناٹ ۔
Top