نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم پاکستان میں حتمی عید کا اعلان ہوا ۔ ؟
  2. ظفری

    واقعی یہ عہد ساز لوگ تھے ۔ پچھلے دنوں اردو کمنٹری کے بانی منیر حسین بھی چل بسے ہیں ۔ اللہ ان سب...

    واقعی یہ عہد ساز لوگ تھے ۔ پچھلے دنوں اردو کمنٹری کے بانی منیر حسین بھی چل بسے ہیں ۔ اللہ ان سب کی مغفرت کرے ۔ آمین
  3. ظفری

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    چلیں اچھی بات ہے کہ اسی غزل پہ عیدی ٹل گئی ۔ ورنہ میں نے تو اس مقصد کے لیئے نوٹ رکھے ہوئے تھے ۔ اور ان پر " عید مبارک " بھی خاص کر چھپوائے تھے ۔ ;)
  4. ظفری

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    ارشاد ہے : کوئی دیوار سے لگ کے بیٹھا رہا ، اور بھرتا رہا سسکیاں رات بھر آج کی رات بھی چاند آیا نہیں ، راہ تکتی رہیں کھڑکیاں رات بھر غم جلاتا کسے کوئی بستی نہ تھی ، مرے چاروں طرف مرے دل کے سوا میرے ہی دل پہ آ آ گرتیں رہیں ، مرے احساس کی بجلیاں رات بھر دائرے شوخ رنگوں کے بنتے رہے ، یاد آتی...
  5. ظفری

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    حکم کی تعمیل ہوگی جناب ۔ کہاں اور کب پوسٹ کرنی ہے بس یہ بتا دیجیئے ۔ :)
  6. ظفری

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    ہائے ۔۔۔ کیوں ایک پردیسی وہ بھی دربدر کو کیا کیا یاد دلاتے ہو ظالم ۔۔۔۔ دائرے شوخ رنگوں کے بنتے رہے ، یاد آتی رہی وہ کلائی ہمیں دل کے سنسان آنگن بجتی رہیں ، ریشمی شربتی چوڑیاں رات بھر
  7. ظفری

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    راہ پہ رہتے ہیں ، یادوں پہ بسر کرتے ہیں خوش رہو اہلِ وطن ، ہم تو سفر کرتے ہیں دعا ہے کہ کسی بڑے شہر میں عید تک دوسرا پراجیکٹ شروع ہوجائے تو عید کی نماز مل سکتی ہے کیونکہ ابھی تو ایک چھوٹے سے شہر میں ہوں ۔:(
  8. ظفری

    ہمارا گاؤں

    میں اسموکنگ نہیں کرتا بھائی ۔ آواز کے بارے میں زبیر مرزا بھائی کے تاثرات پڑھ لو ۔ ;)
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی چلا ۔ ظہر کا وقت ہوا چلا ہے ۔ ان شاءاللہ پھر ملاقات ہوتی ہے ۔ سب اپنا خیال رکھیئے گا ۔
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ گڑیا ۔
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا ۔۔۔۔ ایسی یہاں بہت ہے ۔ مجھے تو دیسی چاہیئے مگر اسی اسٹائل میں ۔ :D
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بہت کچھ ہے۔ بے فکر رہیں ۔ ;)
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میں سمجھا کہ یہ فی سبیل اللہ والا کام ہے ۔ جبھی میں مسلسل نظر انداز ہو رہا ہوں ۔ :thinking:
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اس کام کی فیس بھی ہوتی ہے کیا ۔۔۔۔ :thinking:
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    خالی ہاتھ تو کبھی نہیں گیا ۔ کبھی بندوق تو کبھی کلاشنکوف کے ساتھ ہی گیا ہوں ۔ مگر ان کے پاس جو مہ رخوں کی کھیپ ہے وہ سب انہوں نے سری لنکا اور افریقہ سے درآمد کی ہے ۔ اب بندہ کرے تو کیا کرے ۔ :idontknow:
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ذرا جلدی کیجیئے کہ لوگوں نے اب پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ " :hurryup:
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    واقعی بدترین صورتحال ہے ۔ اللہ اپنا رحم کرے ۔ آمین
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا ۔۔۔۔ شادی کا مسئلہ ہے اور سنجیدہ نہ ہوں ۔ یہ کیسے ممکن ہے ۔ ویسے بھی شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے چکر لگا لگا کر جوتے گھس گئے ہیں ۔ مجال ہے کہ ان کے کان پر جوں رینگی ہو ۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شادی چھپ کر نہیں کی جاتی ۔ بلکہ وہ شادی ہی نہیں ہوتی جو چھپ کر کی جائے ۔ شادی تو بذاتِ خود ایک اعلان ہوتا ہے کہ بندہ اور بندی عقد ثانی میں منسلک ہو رہے ہیں ۔ چھپ کر شادی کیا ہوتی ہے ۔ آج تک سمجھ نہیں آیا ۔
Top