نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔ بہت اچھی خبر ہے ۔ ہماری طرف سے بھی انہیں رمضان اور عید کی پیشگی مبارکباد دے دیجیئے گا ۔ اللہ ان کو بمعہِ اہل خانہ اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تصدیق کرنا چاہ رہیں تھیں کیا ۔۔۔۔ !
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بے فکر رہیں ۔۔۔ ہم " بڑے دل والے " ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہم یہاں اپنی سسٹر اور امی کیساتھ رہتے ہیں ۔ والد صاحب فوت ہوچکے ہیں ۔ چھوٹا بھائی اپنی فیملی کیساتھ پاکستان میں رہائش پذیر ہے ۔ اور سب سے اہم یہ کہ ہمارے ساتھ کوئی " مسز " نہیں رہتی ۔
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تھوڑا رحم کرنا تربوز پر ۔۔۔ کیا ہوا جو بے زبان ہوتے ہیں ۔ :wave:
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہ سوال مجھ سے ہے ۔ ؟
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو واقعی بہت بارش ہوئی ہے ۔ اللہ رحم کرے ۔
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    پاکستان تو میں آتا رہتا ہوں۔ مگرسب یہیں رہتے ہیں ۔ بس ایک چھوٹا بھائی ہے وہاں جو اپنی فیملی کیساتھ پاکستان میں رہتا ہے ۔ البتہ امی کا دل یہاں نہیں لگتا ۔ وہ ہر چھ ماہ میں پاکستان کا چکر لگاتیں رہتیں ہیں ۔
  9. ظفری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا بتائیں زندگی کیسے گزاری دیکھ لو آکر کبھی صورت ہماری غضب کا مطلع ہے ۔ بہت خوب
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    جی کبھی رہتے تھے ۔ اب نہیں رہتے ۔
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    گڑیا ۔۔۔ یہ آئینہ دیکھ کر نہیں ڈرتے ۔ ایسی چیزوں سے ان کو کیا ہوگا ۔ :wasntme:
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    گڑیا ۔۔۔ ابھی تو چل رہا ہے کہ ابھی دوپہر کے 1:40 ہو رہے ہیں ۔ بقول غالب ۔۔۔ روزے کو بہلا رہا ہوں میں ۔
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    براہ ِ راست کہنا بے ادبی کے دائرے میں آرہا تھا ۔ آخر غالب کی بھتیجی ہو ۔ کچھ تو خیال رکھنا پڑے گا ناں ۔
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام گڑیا ۔ کیسی ہو ۔ ؟
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھتیجی ۔ کیسی ہیں آپ ؟
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ارے اب ایسا بھی نہیں ہے ، بس تمثیل پیش کی تھی ۔
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ایک ڈرامہ تھا ۔ " آنگن ٹیڑھا " ۔ انور مقصود کا لکھا ہوا ۔ اس میں جہاں آراء ( بشریٰ انصاری ) کہتی ہے کہ " اب میرا منہ نہ کھلوائیں ۔ محبوب احمد ( شکیل ) کہتا ہے " ارے آپ کا منہ بند ہو تو کوئی کھلوائے ناں " ۔ :notworthy:
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تم نے لاجواب کردیا ۔ اب کیا کہوں ۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کھول دو ۔۔۔۔کبھی کبھی دل سے بھڑاس نکلنی چاہیئے ۔
  20. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں تجربہ ہے ۔ اور بھی بہت تجربے ہیں ۔ مگر کیا کریں یہاں بد سے زیادہ "بدنام " برا ہوتا ہے ۔ ;)
Top