نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آخری بار موصوف اپنی روزہ کشائی پر یہاں دیکھے گئے تھے . :) http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%81%D8%B7%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D8%A8-%D8%B9%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.66000/
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    سحری ٹائم ..... :hurryup:
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بس دو چار بھتیجیاں اور آجائیں تو دس ہزار کے ہندسے کا ہدف مطلوبہ مدت میں پورا ہوجائیگا . :praying:
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    رمضان کا مہینہ ہے بھائی ..... کچھ تو خیال رکھنا پڑتا ہے . کیا ہوا جو جیو ٹی وی پر کام نہیں کرتے .:D
  5. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    پہلے یہ داستان تو ختم ہو لینے دو کہ" نَے ہاتھ باگ پر ہے نہ پاہے رکاب میں " ;) آخری سرا ہاتھ آتے ہی میں ان شاءاللہ ای میل کردوں گا . :) کوئی شک نہیں کہ " ہنوز دلی دور است " :D
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کچھ لوگ کہہ کر آپ تکلف سے کام لے رہیں ہیں . سب لوگ کہتیں تو بات بلکل فٹ بیٹھتی . :D
Top