نتائج تلاش

  1. ظفری

    بوائے فرینڈز

    آپ کی بات دل کو لگتی ہے .
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ہائے ... آپ کی بات پر بدر منیر یاد آگیا ...... اللہ اس کی مغفرت کرے . آمین
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شکرکریں کہ کراس اور غیر متفق پر کام چل رہا ہے . ورنہ دو پٹھانوں کی لڑائی میں صرف ٹوپک ہی اپنا روایتی کردار ادا کرتا ہے . ;)
  4. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہاں ناں ... اب آپ استاد بدل لیں کہ ان کا شادی کا بھی دفتر ہے . فارغ اوقات میں تھانے میں بھی بیٹھتے ہیں . اس لیئے صحیح طور پر توجہ نہیں دے پاتے شاید . :)
  5. ظفری

    بوائے فرینڈز

    اردو کا آخری کہنا چاہ رہے ہونگے . :thinking:
  6. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    مجھے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جہاں آپ کی کوئی غلطی بھی نہیں ہوتی وہ وہاں بھی سیکھاتے ہیں . :thinking:
  7. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ سب اس لیئے بھاگ لیئے کہ اس سے زیادہ آپ کو اردو یہ سیکھا بھی نہیں سکتے تھے . کیوں شمشاد بھائی . :)
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    لو کر لو گل .... اگر سچ بولیں تو برا ہی کیوں لگے . :thinking:
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    خدا کی قسم .... ان تمام باتوں کی اگردو چار خواتین آکر تائید کردیں تو ہم چپ کا روزہ رکھ لیں گے . ;)
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ارے اس میں غیر متفق ہونے کی کیا منطق ہے . مراسلات کے تسلسل میں تو صاف ظاہر ہے کہ سلیپنگ ٹائم ہے . آپ نے گولڈ کا ذکر دیا . :biggrin:
  11. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    خاتون ہونے کا صحیح ثبوت دیا ہے آپ نے .... :)
  12. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اجی شکریہ کس بات کا .... بچے کی روزہ کشائی تھی .لنک تو پیش کرنا تھا . ویسے اگر آپ اپنی پوسٹ میں صافین کے بجائے " صارفین " ( شاید آپ یہ لکھنا چاہ رہیں تھیں ) لکھ دیتیں تواچھا تھا ( ویسے گرامر کی رو سے یہ بھی غلط ہے ) . اس طرح تمام احباب خود کو ہمدرد کی " صافی " سمجھنے کی غلطی فہمی سے نکل آتے کہ...
  13. ظفری

    جناح (قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ) اور تقسیمِ ہند - جسونت سنگھ

    جب ہم پاکستان کے حوالے سے ہندوستان کی تقسیم کے مخصوص پس منظر میں بحث کرتے ہیں تو تحریک ِ پاکستان کی دو جہتیں نمایاں ہوجاتیں ہیں ۔ جو ایک حساب سے مختلف بھی تھیں ۔ ایک تو یہ کہ قائدِ اعظم کا نکتہ یہ تھا جو قراردادِ پاکستان کی صورت میں سامنے آیا کہ ہندو اور مسلمان دو کمیونیٹیز نہیں دو مختلف قومیں...
  14. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    کاشفی بھائی ... پردے میں رہ کر پوسٹ کی ہوئی تصویر دیکھ لیا کرو ..... کہیں بھائی کی ایسی ویسی تصویر پوسٹ کر نہ بیٹھو . انٹرنیٹ پر بہت دھوکے ہو رہے ہیں . :thinking:
  15. ظفری

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    محترم .... نواز شریف کن لوگوں کے قصیدے پڑھا کرتے تھے ذرا یہ بھی بتا دیں .
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی ... خواتین کے لیئے بھی سونے کا کوئی وقت ہوتا ہے . :thinking:
  17. ظفری

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    میں نے آج فی الوقت آنلائن اراکین کی فہرست میں نبیل بھائی کا نک " مرزا نبیل " لکھے ہوئے دیکھا . چونک کر دوبارہ دیکھا تو نعمان رفیق مرزا کا " مرزا " پہلی سطر سے نیچےآکر دوسری سطرمیں نبیل بھائی کے نام سے جڑ سا گیا تھا . :wasntme:
  18. ظفری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ شعر تو بہت زبردست ہے . ہم اپنی زندگی تو بَسر کر چُکے رئیس ! یہ کِس کی زیست ہے جو بَسرکررہے ہیں ہم
  19. ظفری

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    بلکل شمشاد بھائی ... بقول پیر یوسفی کہ .... " مرزا کہتے ہیں کہ سچ بول کر ذلیل و خوار ہونے کی بہ نسبت جھوٹ بول کر ذلیل و خوار ہونا بہتر ہے۔آدمی کو کم از کم صبر تو آجاتا ہے کہ کس بات کی سزا مل رہی ہے۔ " یہاں جھوٹ کی جگہ " بغیر سوچے " کا اطلاق کریں . :)
  20. ظفری

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں ..... :idontknow:
Top