نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ہم چلے کہ اس سے پہلے ہماری بیگم کو اس رت جگے کی خبر ہو ۔۔۔۔۔ :nailbiting: ۔ ۔ ۔ ۔ ارے میں مستقبل بعید کی بات کر رہا ہوں ۔آپ لوگ حیراں نہ ہوں کہ ایسا ہونا ہی ہے ناں ۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی کو بھی دیکھئے ، کیسے پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں ۔ :heehee:
  2. ظفری

    Four reasons why PTI could not change our political culture

    صرف چار ۔۔۔۔۔۔ میں تو چالیس گنوا سکتا ہوں ۔
  3. ظفری

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    اس افسوناک خبر کا علم کچھ روز قبل ہی ہوا ۔ دوسرے دھاگے پر عمار سے تعزیت بھی کی ۔ بس اللہ سے یہی دعا ہے کہ اللہ عمار ابن ضیا سمیت خاندان کے تما م افراد کو اس دکھ جھیلنے کی ہمت عطا فرمائے ۔ اور اس پری کے توسط سے ماں باپ کے لیئے آخرت میں آسانیاں پیدا ہوں اور اللہ اس پری کا بہترین نعم البدل عمار...
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    عمر سیف ۔۔۔۔ لگتا ہے آج روزہ زروں پر لگ رہا ہے ۔
  5. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    ارے بھائی ۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔۔۔ کم از کم یہاں کے اخبارات پڑھنے سے تو نجات مل جائے گی ۔
  6. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    اتنی انگلش میں نے یہاں 21 سال میں بھی نہیں پڑھی جتنی کاشفی پڑھنے پر مجبور کر رہا ہے ۔
  7. ظفری

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    مراسلات کے کانٹیکسٹ میں جائیں تو تعلق نظر آجائے گا ۔
  8. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    ارے یہ تو آپ نے بڑا بھیانک انکشاف کیا ہے ۔ جبھی میں کہوں کہ محفل پر محب علوی کو اتنے ٹیگز کیئے ۔ مگر مجال ہو کہ اس نے اس طرف ذرا سی بھی توجہ دی ہو ۔ دال میں کچھ کالا ہے ۔ :thinking: کانڈیلا رائز کو پہلے بھی اپنے لیئے ٹھکرا چکا ہوں مگر اس سے پہلے والی کے بارے میں کچھ سوچا جاسکتا ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    بھئی ۔۔۔۔ پہلے آیئے ، پہلے پایئے کی بنیاد پر یہ آپشن منظرِ عام پر آیا تھا ۔ آپ کو دیر لگی آنے میں ۔۔۔۔۔ اب بیٹھ کر منیر نیازی کی نظم پڑھیں کہ " دیر کردیتا ہوں میں " :silly:
  10. ظفری

    بجلی چورعملہ سیدھا ہوجائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کردیا جائیگا،عابد شیر علی

    شیخ رشید بھی کل کسی چینل پر یہی دہائی دے رہے تھے کہ شریف بردران اپنی فیملی سے باہر کسی کا بھلا دیکھ ہی نہیں سکتے ۔
  11. ظفری

    دل کے امراض میں شدت کا موسم

    دل ہی نہیں تو دل کے سہاروں کو کیا کروں ۔۔۔۔۔
  12. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    میں نے تو اپنا انتخاب پہلے ہی کرلیا جناب ۔۔۔۔ اب آپ کی باری ہے ۔ ;)
  13. ظفری

    PTI leader to face judicial inquiry in sexual harassment case

    بلکل جیسے راجہ ثناء اللہ کے ایم کیو ایم کے خلاف بیان سے ن لیگ جماعت کا کوئی تعلق نہیں تھا ۔:thinking:
  14. ظفری

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    غیر متعلقہ سوال ہے ۔ ان کا ایسی کسی بھی چیز سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ :wasntme:
  15. ظفری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    یار یہ آپ کو کس چکر میں پڑ گئے ہو ۔ کوئی اتا پتا ہے اس کا ۔ سوچ رہا ہوں کہ اس بار پاکستان کا چکر فتح یاب ہوجائے ۔;)
  16. ظفری

    بجلی چورعملہ سیدھا ہوجائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کردیا جائیگا،عابد شیر علی

    حکومت کو ایسے بیانات دینے سے قبل سوچنا چاہیئے کہ بلوچستان کوئی کالا پانی نہیں ہے کہ کسی جرائم کے خاتمے لیئے اس طرح کی اصطلاحات بیان کی جائیں ۔ بلوچستان ایک حقیقت ہے اور اس کے مسائل غور طلب اور فکر انگیز ہیں ۔ اس کو انتہائی سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے ۔ کوشش یہ ہونی چاہیئے کہ بلوچستان کی محرومیاں...
  17. ظفری

    کرنل محمد خان کی کرنیلیوں سے اقتباس---

    میں نے بھی کچھ تحریریں پڑھیں ہیں ۔ انداز بلکل مابدولت والا ہے ۔ :notworthy: ۔مگر موضوعات ہرگز ہمارے جیسے نہیں ہیں ۔ ;)
  18. ظفری

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    اردو محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔۔ آپ کا تفصیلی تعارف پڑھا ۔ کمال کا ہے ۔ مزاح ، ادب ، شاعری ، کھیل ، سیاست ، مذہب غرض یہ کہ دنیا کے سارے شعبہ جات تک آپ کی یہ رسائی اور توجہ یقیناً قابلِ رشک ہے ۔آپ سے سیکھنے کو یقیناً بہت کچھ ملے گا ۔ آتے جاتے رہئے گا ۔ والسلام
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپ شاید" رولز رائس" کہنا چاہ رہے ہیں زبیر بھائی ۔ ;)
  20. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی دھمکی سے پہلے میں سو چکا تھا ۔ :sleepy:
Top