نتائج تلاش

  1. ظفری

    ہمارا گاؤں

    ارے جناب ! آپ یہاں یو ایس میں ہیں تو صوتی رابطہ کیوں نہیں رکھتے ۔
  2. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    ارے بھائی ۔۔۔ اپنا قبلہ تو درست رکھو ۔ مجھ کو ہی دیکھو پاکستان کی سوا اور کہیں نہیں جاتا ۔ :thumbsup:
  3. ظفری

    امریکی فوجی کی جنس تبدیل

    یہ کس نے طالبان کو اس لائن پر لگا دیا ۔ اور ان معاملات میں آپ کی اتنی معلومات ، دال میں کچھ کالا ہے ۔ :thinking:
  4. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    تم اب پاکستان کب جا رہے ہو ۔ ;)
  5. ظفری

    امریکی فوجی کی جنس تبدیل

    اس کی فکر کی کیا ضرورت ، اس کو تو کوئی نہ کوئی رشتہ مل جائے گا ۔ ;)
  6. ظفری

    ہمارا گاؤں

    ویسے یہاں آپ کہاں ہوتے ہیں ۔ ؟
  7. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    جب بھی میں ان خطوط کے حوالے سے اسے ٹیگ کروں ۔ فورا پتلی گلی سے نکل جاتا ہے ۔
  8. ظفری

    ہمارا گاؤں

    بجٹ کی فکر نہیں بس یہ خوبصورت جگہیں دیکھنا نصیب ہوجائے ۔ امریکہ میں کیا کیا خوبصورت جگہیں ہیں مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسکرین پر کوئی منظر دیکھ رہا ہوں ۔ کوئی احساس ، کوئی فیلنگز نہیں ہوتی ۔ جبکہ وطنِ عزیز کو دیکھ کر دل مچل اٹھتا ہے ۔
  9. ظفری

    ہمارا گاؤں

    ان شاء اللہ اکتوبر میں ارادہ ہے ۔ جی ہاں ۔۔۔ میری رہائش کراچی میں ہے ۔
  10. ظفری

    امریکی فوجی کی جنس تبدیل

    لگتا ہے حسب معمول آپ اپنا دستِ شفقت ن لیگ کے سر سے اٹھا رہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کو بھی آپ نے ایسے ہی بیچ میں چھوڑ دیا تھا ۔ :idontknow:
  11. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    وہ تو مُکر گیا ہے ۔ :idontknow:
  12. ظفری

    ہمارا گاؤں

    بہت خوب ، بہت اعلٰی ۔ اے وطن ، پیارے وطن ، پاک وطن ۔ اس سال ان شاء اللہ پاکستان آنے کا ارادہ ہے ۔ احباب سے گذارش ہے کہ ان خوبصورت مقامات کو دیکھنے میں رہنمائی فرمادیں تو زندگی بھر مشکور رہوں گا ۔
  13. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔ :heehee:
  14. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    یہی تو وجہ ہے ورنہ چاچو اور بھائی کہنے میں کسے تامل ہوسکتا ہے ۔ :thumbsup:
  15. ظفری

    تیری نسبت سے زمانے پہ عیاں تھے ہم بھی

    ہم نہیں ہیں، تو یہاں کس نے یہ محسوس کیا؟ ہم یہاں تھے بھی تو ایسے، کہ یہاں تھے ہم بھی بہت خوب ۔
  16. ظفری

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    میں بھی "بھائی "، " چاچو" سب بننے کے لیئے تیار ہوں ۔ مگر لوگوں کو یہ سب کہنے کے لیئے بہت ہمت کرنی پڑتی ہے ۔ ;)
  17. ظفری

    شرم ناک

    جب تک اقتدار ان ہاتھوں میں نہیں ہوگا ۔ جن کے دلوں میں خوفِ خدا ہے ۔ تو یہ کھیل اسی طرح چلتا رہے گا ۔ مداری اپنا تماشہ دکھاتے رہیں گے ۔ اور عوام کو کیا چاہیئے " تماشہ " ۔ سو چل رہا ہے ۔
  18. ظفری

    شرم ناک

    ارے نہیں بھائی ۔۔۔ میں نے صرف یہ لکھ دیا کہ " کچھ لوگ دل برداشتہ ہوکر امید کا دامن چھوڑ دیتے ہیں " ۔ پورے جملے کی افادیت کو چھوڑ کر انہوں نے صرف ایک لفظ کو پکڑ لیا کہ " اختلاف " کا کوئی تو پہلو پیدا ہو کہ ہم " اتفاق " سے زیادہ " اختلاف " کے گرویدہ ہیں ۔
  19. ظفری

    شرم ناک

    بلکل صحیح فرمایا ۔۔۔۔۔ کسی محفل پر میں نے "دلبر داشتہ " لکھ دیا ۔ تو جناب اس پر جو لے دے ہوئی تو بھاگتے ہی بھلے بنی ۔ :idontknow:
  20. ظفری

    امریکی فوجی کی جنس تبدیل

    آپ کی حکومت آگئی ہے ۔ شروعات کیجیئے ۔ ;)
Top