میرا خیال ہے کہ کسی کو گالی دینا ، توہین ہی ہوتی ہے ۔
سید ذیشان بھائی ۔۔۔ ذرا آج یہ کوشش تو کریں اور ہاں مگر افطار کے بعد،کیونکہ روزہ کے درمیان اگر یہ قدم اٹھا دیا تو سپریم کورٹ کی طرح نوٹس نہیں آئے گا بلکہ براہِ راست کسی سزا کا اطلاق ہوجائے گا ۔ کوشش کریں کہ کسی کو ساتھ لے لیں، تاکہ بیچ بچاؤ...