میرا خیال ہے کہ بارہ دریوں میں سے اب ہم اپنی دری سمیٹ کر چلتے ہیں کہ بہت نیند آرہی ہے . اپنا خیال رکھیئے گا . اللہ حافظ
اور ہاں .... جویریہ جیہ ..... شادی دفتر پر ذرا خاص توجہ دینا . :thumbsup:
ارے یہ کیا بات ہوئی کہ روزہ کشائی صرف بچوں کی ہوتی ہے . بھئی روزہ کشائی کسی کی بھی ہوسکتی ہے مگر شرط یہ ہے کہ اس نے اپنا پہلا روزہ رکھا ہو . :thumbsup: