اگر یہ اس کی اصل آئی ڈی ہے تب تو میں سمجھتا ہوں کہ اس کے تمام مراسلات کو من و عن نقل کر کے یا ان کے سکرین شاٹس لے کر فیس بک پر ایک پیج بنا کر پوسٹ کر دیے جائیں اور اس کے حلقہ احباب کو اس میں ٹیگ کر دیا جائے۔
گندی مچھلی کو ہمارا تالاب گندا کرنے کا کوئی حق نہیں۔ ہاں اس کا گند اس کے اپنے تالاب میں...