دو تین سال پہلے کچھ دنوں کے لیے ہر روز یہیں سے کھانا منگواتا تھا اور 1000 روپے کے اندر اندر اچھا کھانا ملتا تھا۔
ابھی عارف بھائی کا ہوش اڑا دینے والا مراسلہ پڑھنے کے بعد دیس پردیس کی ویب سائٹ پر سید پور برانچ کا مینو دیکھا اور مجھے تو وہ بھی مناسب لگا...