نتائج تلاش

  1. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ حکم حاکم، مرتا کیا نہ کرتا، فرض ہی پورا کیا اور سوختنی کے لاحقوں کے ساتھ بھی کمال غزل کہہ ڈالی۔ ڈھیروں داد اور ان لاحقوں کے بغیر بھی کہہ لیا کریں حضور۔ :)
  2. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    آپ نے تمہید میں ایسی رقت کے ساتھ معافیاں مانگی ہیں کہ آپ کے صدق دل پر یقین سا آنے لگا ہے اور اب واقعی معاف کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔ ;) مذاق برطرف۔۔۔ بہت خوب نظم ہے میاں۔ جمود و نمود کا سلسلہ تو چلتا ہی رہے گا لیکن اس خوبصورت تخلیق پر بہت سی داد
  3. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ نوید صاحب، لطف آ گیا خصوصاً نظم بیماری کے تو کیا کہنے
  4. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ حفیظ صاحب۔ طرح مصرع پر کمال غزل کہہ دی آپ نے
  5. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ محمد احمد بھائی، کیا ہی سنجی سنوری غزلیں ہیں۔ بہت سی داد
  6. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ راحیل صاحب، میری جانب سے معافی تو آپ مانگ چکے، اب آپ کی جانب سے اپنا شکریہ میں ادا کر دیتا ہوں کہ اس قدر خوبصورت غزل اتنی ہی دلکش آواز میں سننے کو ملی۔ یقین مانیے اس شعر نے تو دل مٹھی میں لے لیا اور اس کے نشے میں ہوں کہ خاک ہوا تو دیکھیے، خاک پہ فضل کیا ہوا کوچۂِ یار کی ہوا مجھ کو...
  7. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ فقیر شکیب صاحب۔ غزل بھی عمدہ ہے اور تبرک کے دو اشعار بھی :)
  8. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ نظم بھی اور غزلیں بھی بہت اچھی لگیں۔ بہت سی داد
  9. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ اچھی غزلیں ہیں۔ لیکن یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ بطور میزبان آپ کو تو سب سے پہلے کلام پیش کرنا چاہیے تھا، یہ عین بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑے؟ :)
  10. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ ذوالفقار صاحب۔ کیا ہی خوبصورت غزلیں ہیں۔ بہت سی داد
  11. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ نمرہ صاحبہ۔ ہمیشہ کی طرح خوبصورت غزلیں
  12. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ امجد صاحب اور آپ کی بیگم کا شکریہ بھی
  13. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ فیصل عظیم صاحب۔ اچھی کوشش ہے
  14. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ عمدہ ہے۔
  15. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ کیا ہی خوب غزلیں ہیں۔ بہت سی داد ایمان صاحبہ
  16. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ منیب صاحب کیا کہنے۔ آڈیو اور وہ بھی موسیقی کے ساتھ۔ کیا کہنے۔ شکریہ
  17. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کاشف اسرار صاحب، تینوں غزلیں ہی بہت خوبصورت ہیں۔ بہت لطف آیا۔
  18. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مانی صاحب، بہت اچھی کوشش ہے۔
  19. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ کیا خوب اشعار ہیں محمد فائق صاحب۔
  20. فاتح

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ واہ بلال کیا کہنے۔ تمہاری اکثر غزلیں لا جواب ہوتی ہیں۔ زورِ قلم ہمیشہ بڑھتا رہے۔
Top